Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-18 ایت نمبر
| وَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ |
| آسان اُردو | اور صبح کی (قسم) جب نمودار (ظاہر) ہوتی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور صبح کی جب وہ سانس لے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور صبح کی جبکہ اس نے سانس لیا |
| احمد رضا خان | اور صبح کی جب دم لے |
| احمد علی | اور قسم ہے صبح کی جب وہ آنے لگے |
| فتح جالندھری | اور صبح کی قسم جب نمودار ہوتی ہے |
| طاہر القادری | اور صبح کی قَسم جب اس کی روشنی آنے لگے، |
| علامہ جوادی | اور صبح کی قسم جب سانس لینے لگے |
| ایم جوناگڑھی | اور صبح کی جب چمکنے لگے |
| حسین نجفی | اور صبح کی جب وہ سانس لے کر آنے لگے۔ |
| M.Daryabadi: | And by the morning when it shineth forth, |
| M.M.Pickthall: | And the breath of morning |
| Saheeh International: | And by the dawn when it breathes |
| Shakir: | And the morning when it brightens, |
| Yusuf Ali: | And the Dawn as it breathes away the darkness;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے