Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-2 ایت نمبر
| تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ |
| آسان اُردو | یہ آیات (ایک) واضح کتاب کی ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حق کو واضح کرنے والی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ کتاب مبین کی آیات ہیں |
| احمد رضا خان | یہ آیتیں ہیں روشن کتا ب کی |
| احمد علی | یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں |
| فتح جالندھری | یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں |
| طاہر القادری | یہ (حق کو) واضح کرنے والی کتاب کی آیتیں ہیں، |
| علامہ جوادی | یہ ایک واضح کتاب کی آیتیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یہ آیتیں روشن کتاب کی ہیں |
| حسین نجفی | یہ ایک واضح کتاب کی آیتیں ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | These are the verses of a Book luminous. |
| M.M.Pickthall: | These are revelations of the Scripture that maketh plain. |
| Saheeh International: | These are the verses of the clear Book. |
| Shakir: | These are the verses of the Book that makes (things) clear. |
| Yusuf Ali: | These are verses of the Book that makes (things) clear. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
کتاب مبین (واضح کتاب) قران کا نام
٭قرآن واضح اور صاف سمجھ میں آنے والی کتاب ہے.