اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
طٰسٓمّٓ
آسان اُردو طا. سین. میم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی طسم
ابو الاعلی مودودی ط س م
احمد رضا خان طٰسم
احمد علی طسمۤ
فتح جالندھری طٰسٓمٓ
طاہر القادری طا، سین، میم (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)،
علامہ جوادی طسم ۤ
ایم جوناگڑھی طٰسم
حسین نجفی طا، سین، میم۔
=========================================
M.Daryabadi: Ta. Sin Mim.
M.M.Pickthall: Ta. Sin. Mim.
Saheeh International: Ta, Seen, Meem.
Shakir: Ta Sin Mim.
Yusuf Ali: Ta. Sin. Mim.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء
(ماسوائے اللہ کے ان الفاظ کا مطلب کسی کو معلوم نہیں.)