روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| ١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَیْبِ | اور نہ ہی اللہ (ایسا) ہے کہ وہ تمہیں غیب سے مطلع کرے | اللہ کا طریقہ | 3:179 |
| وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰى خَآئِنَةٍ مِّنْهُمْ | اور اُن(بنی اسرائیل) میں سے دھوکے بازی کی اطلاع آپﷺ کو ملنی ختم ہی نہیں ہوتی | میثاق بنی اسرائیل | 5:13 |
| وَ مِنَ النَّخْلِ مِنْ طَلْعِهَا قِنْوَانٌ دَانِیَةٌ | کھجور کے درخت ، اُس کے شگوفوں سے جھکے جھکے گچھے؛ | حمد باری تعالی | 6:99 |
| وَ تَرَى الشَّمْسَ اِذَا طَلَعَتْ | اور تم دیکھتے سورج جب یہ نکلتا | اصحاب الکہف | 18:17 |
| لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا | اگر تم اُن پر نظر ڈالتے تو واقعی تم اُن سے پھر کر فرار ہوتے، | اصحاب الکہف | 18:18 |
| حَتّٰۤى اِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ | تی کہ جب وہ سورج طلوع ہونے کی جگہ پر جا پہنچا | ذی القرنین | 18:90 |
| وَجَدَهَا تَطْلُعُ عَلٰى قَوْمٍ لَّمْ نَجْعَلْ لَّهُمْ مِّنْ دُوْنِهَا سِتْرًاۙ | تو اُس نے وہاں اس (سورج) کو ایسی قوم پر طلوع ہوتے دیکھا جس کے لیے ہم نے اس (سورج) کے سوا کوئی چھت (بچاؤ) نہیں بنایا ہوا تھا | ذی القرنین | 18:90 |
| اَطَّلَعَ الْغَیْبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۙ | کیا اُس کو غیب کی اطلاع ہے، یا اُس نے رحمان کے ہاں ایک عہدکیا ہے؟ | آیات سے کفر کرنے والا | 19:78 |
| وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ غُرُوْبِهَاۚ | اور اپنے رب کی تسبیح (بڑھائی) حمد سے کریں سورج کے نکلنے سے پہلے اور اس کے غروب ہونے سے پہلے | آپﷺ کو حکم | 20:130 |
| وَّ زُرُوْعٍ وَّ نَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِیْمٌۚ | اور ہرے بھرے کھیت اور کھجوروں (کے درخت)اُن کے رس بھرے خوشے (گچھے) ہیں | قوم ثمود | 26:148 |
| فَاجْعَلْ لِّیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَطَّلِعُ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى١ۙ | پھر میرے لیے ایک اونچا مینار بنایا جائے تاکہ میں موسی ؑ کے معبود کی طرف جائزہ لوں؛ | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:38 |
| قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ | اُس (اللہ)نے کہا: کیا تم جھانکنا چاہتے ہو؟ | اللہ کے مخلص بندے | 37:54 |
| فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ | پھر وہ جھانکتا ہے پھر اُس کو جہنم کی گہراہی میں دیکھتا ہے | اللہ کے مخلص بندے | 37:55 |
| طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ | اس کا پھل جیسے کہ وہ شیطان کے سر ہوں | زیقم درخت | 37:65 |
| اَسْبَابَ السَّمٰوٰتِ فَاَطَّلِعَ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ كَاذِبًا١ؕ | آسمانوں کے راستوں تک، پھر موسی ؑ کے معبود کی طرف دیکھ لوں، اور بے شک میں اُس کو ایک جھوٹا خیال کرتا ہوں | قوم موسیؑ کے بارے | 40:37 |
| وَ النَّخْلَ بٰسِقٰتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِیْدٌۙ | اور اُونچی کھجوریں جن کی گھچے دار شاخیں (پھل) | شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے | 50:10 |
| وَ سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ قَبْلَ طُلُوْعِ الشَّمْسِ وَ قَبْلَ الْغُرُوْب | اور اپنے رب کی تسبیح حمد (تعریف) سے سورج طلوع ہونے سے پہلے اورغروب ہونے سے پہلے کریں؛ | آپﷺ کو حکم | 50:39 |
| سَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠ | یہ (رات) سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک | لیل القدر | 97:5 |
| الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْئِدَةِؕ | جو (انسانوں کے) دلوں پر جا لپٹے گی۔ | الحطمہ | 104:7 |