Chapter No 16-پارہ نمبر   ‹                    Mariam-19 سورت مریم  ›Ayah No-78 ایت نمبر
| اَطَّلَعَ الْغَیْبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمٰنِ عَهْدًاۙ |
| آسان اُردو | کیا اُس کو غیب کی اطلاع ہے، یا اُس نے رحمان کے ہاں ایک عہدکیا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا اس نے عالم غیب میں جھانک کر دیکھ لیا ہے، یا اس نے خدائے رحمن سے کوئی عہد لے رکھا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی عہد لے رکھا ہے؟ |
| احمد رضا خان | کیا غیب کو جھانک آیا ہے یا رحمن کے پاس کوئی قرار رکھا ہے، |
| احمد علی | کیا اس نے غیب پر اطلاع پائی ہے یا اس نے الله سے اقرار لے رکھا ہے |
| فتح جالندھری | کیا اس نے غیب کی خبر پالی ہے یا خدا کے یہاں (سے) عہد لے لیا ہے؟ |
| طاہر القادری | وہ غیب پر مطلع ہے یا اس نے (خدائے) رحمان سے (کوئی) عہد لے رکھا ہے، |
| علامہ جوادی | یہ غیب سے باخبر ہوگیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی معاہدہ کرلیا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کیا وه غیب پر مطلع ہے یا اللہ کا کوئی وعده لے چکا ہے؟ |
| حسین نجفی | کیا وہ غیب پر مطلع ہوگیا ہے؟ یا اس نے خدائے رحمن سے کوئی عہد و پیمان حاصل کر لیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | Hath he looked unto the Unseen, or hath he taken of the Compassionate a covenant? |
| M.M.Pickthall: | Hath he perused the Unseen, or hath he made a pact with the Beneficent? |
| Saheeh International: | Has he looked into the unseen, or has he taken from the Most Merciful a promise? |
| Shakir: | Has he gained knowledge of the unseen, or made a covenant with the Beneficent Allah? |
| Yusuf Ali: | Has he penetrated to the Unseen, or has he taken a contract with (Allah) Most Gracious? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے