اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-54 ایت نمبر

قَالَ هَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ
آسان اُردو اُس (اللہ)نے کہا: کیا تم جھانکنا چاہتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ جنتی (دوسرے جنتیوں سے) کہے گا کہ : کیا تم (میرے اس ساتھی) کو جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو ؟
ابو الاعلی مودودی اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟"
احمد رضا خان کہا کیا تم جھانک کر دیکھو گے
احمد علی کہے گا کیا تم بھی دیکھنا چاہتے ہو
فتح جالندھری (پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟
طاہر القادری پھر وہ (جنّتی) کہے گا: کیا تم (اُسے) جھانک کر دیکھو گے (کہ وہ کس حال میں ہے)،
علامہ جوادی کیا تم لوگ بھی اسے دیکھو گے
ایم جوناگڑھی کہے گا تم چاہتے ہو کہ جھانک کر دیکھ لو؟
حسین نجفی پھر وہ (اپنے جنتی ساتھیوں سے) کہے گا کیا تم اسے جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟ (کہ اب وہ رفیق کہاں اور کس حال میں ہے؟)
=========================================
M.Daryabadi: Allah will say: will ye look down?
M.M.Pickthall: He saith: Will ye look?
Saheeh International: He will say, "Would you [care to] look?"
Shakir: He shall say: Will you look on?
Yusuf Ali: (A voice) said: "Would ye like to look down?"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے
جنت میں ان بندوں کی اپس میں بات چیت