اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-55 ایت نمبر

فَاطَّلَعَ فَرَاٰهُ فِیْ سَوَآءِ الْجَحِیْمِ
آسان اُردو پھر وہ جھانکتا ہے پھر اُس کو جہنم کی گہراہی میں دیکھتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر وہ خود (دوزخ میں) جھانک کر دیکھے گا تو اسے دوزخ کے بیچوں بیچ نظر آئے گا۔
ابو الاعلی مودودی یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا
احمد رضا خان پھر جھانکا تو اسے بیچ بھڑکتی آگ میں دیکھا
احمد علی پس وہ جھانکے گا تو اسے دوزح کے درمیان دیکھے گا
فتح جالندھری (اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گا
طاہر القادری پھر وہ جھانکے گا تو اسے دوزخ کے (بالکل) وسط میں پائے گا،
علامہ جوادی یہ کہہ کہ نگاہ ڈالی تو اسے بیچ جہّنم میں دیکھا
ایم جوناگڑھی جھانکتے ہی اسے بیچوں بیچ جہنم میں (جلتا ہوا) دیکھے گا
حسین نجفی پھر جب وہ جھانک کر دیکھے گا تو اسے جہنم کے وسط میں پائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he will look down and see him in the midst of the Flaming Fire.
M.M.Pickthall: Then looketh he and seeth him in the depth of hell.
Saheeh International: And he will look and see him in the midst of the Hellfire.
Shakir: Then he looked down and saw him in the midst of hell.
Yusuf Ali: He looked down and saw him in the midst of the Fire.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے
جنت میں ان بندوں کی اپس میں بات چیت