Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-56 ایت نمبر
| قَالَ تَاللّٰهِ اِنْ كِدْتَّ لَتُرْدِیْنِۙ |
| آسان اُردو | اُس نے کہا: اللہ کی قسم! کہ تُو تو مجھے واقعی تباہ کر دینے والا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ جنتی (اس سے) کہے گا کہ : اللہ کی قسم ! تم تو مجھے بالکل ہی برباد کرنے لگے تھے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اس سے خطاب کر کے کہے گا "خدا کی قسم، تُو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا |
| احمد رضا خان | کہا خدا کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے ہلاک کردے |
| احمد علی | کہے گا الله کی قسم! تو تو قریب تھا کہ مجھے ہلاک ہی کر دے |
| فتح جالندھری | کہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھا |
| طاہر القادری | (اس سے) کہے گا: خدا کی قسم! تو اس کے قریب تھا کہ مجھے بھی ہلاک کر ڈالے، |
| علامہ جوادی | کہا کہ خدا کی قسم قریب تھا کہ تو مجھے بھی ہلاک کردیتا |
| ایم جوناگڑھی | کہے گا واللہ! قریب تھا کہ تو مجھے (بھی) برباد کر دے |
| حسین نجفی | اس وقت (اس سے خطاب کرکے) کہے گا کہ خدا کی قسم تو تو مجھے ہلاک کرنا ہی چاہتا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | And he will say: by Allah, thou hadst wellnigh causedest me to perish. |
| M.M.Pickthall: | He saith: By Allah, thou verily didst all but cause my ruin, |
| Saheeh International: | He will say, "By Allah, you almost ruined me. |
| Shakir: | He shall say: By Allah! you had almost caused me to perish; |
| Yusuf Ali: | He said: "By Allah! thou wast little short of bringing me to perdition! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے
جنت میں ان بندوں کی اپس میں بات چیت