اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     Power-97 سورت القدر Ayah No-5 ایت نمبر

سَلٰمٌ١ۛ۫ هِیَ حَتّٰى مَطْلَعِ الْفَجْرِ۠
آسان اُردو یہ (رات) سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ رات سراپا سلامتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک۔
ابو الاعلی مودودی وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک
احمد رضا خان وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک
احمد علی وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے
فتح جالندھری یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے
طاہر القادری یہ (رات) طلوعِ فجر تک (سراسر) سلامتی ہے،
علامہ جوادی یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے
ایم جوناگڑھی یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے)
حسین نجفی وہ (رات) سراسر سلامتی ہے طلوعِ صبح تک۔
=========================================
M.Daryabadi: It is all peace, until the rising of the dawn.
M.M.Pickthall: (That night is) Peace until the rising of the dawn.
Saheeh International: Peace it is until the emergence of dawn.
Shakir: Peace! it is till the break of the morning.
Yusuf Ali: Peace!... This until the rise of morn!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے