Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹                     Qaf-50 سورت ق ›Ayah No-41 ایت نمبر
| وَ اسْتَمِعْ یَوْمَ یُنَادِ الْمُنَادِ مِنْ مَّكَانٍ قَرِیْبٍۙ |
| آسان اُردو | اور سنیں اُس دن جب کوئی پکارنے والا بہت ہی نزدیک کی جگہ سے پکارے گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ذرا توجہ سے سنو ! جس دن ایک پکارنے والا ایک قریبی جگہ سے پکارے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور سنو، جس دن منادی کرنے والا (ہر شخص کے) قریب ہی سے پکارے گا |
| احمد رضا خان | اور کان لگا کر سنو جس دن پکارنے والا پکارے گا ایک پاس جگہ سے |
| احمد علی | اور توجہ سے سنیئے جس دن پکارنے والا پاس سے پکارے گا |
| فتح جالندھری | اور سنو جس دن پکارنے والا نزدیک کی جگہ سے پکارے گا |
| طاہر القادری | اور (اُس دِن کا حال) خوب سن لیجئے جس دن ایک پکارنے والا قریبی جگہ سے پکارے گا، |
| علامہ جوادی | اور اس دن کو غور سے سنو جس دن قدرت کا منادی اسرافیل قریب ہی کی جگہ سے آواز دے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے واﻻ قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا |
| حسین نجفی | اور غور سے سنو اس دن کا حال جب ایک منادی بہت قریب سے ندا دے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And hearken thou: the Day whereon the caller will call from a place quite near. |
| M.M.Pickthall: | And listen on the day when the crier crieth from a near place, |
| Saheeh International: | And listen on the Day when the Caller will call out from a place that is near - |
| Shakir: | And listen on the day when the crier shall cry from a near place |
| Yusuf Ali: | And listen for the Day when the Caller will call out from a place quiet near,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
قیامت کے دن