اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-40 ایت نمبر

وَ مِنَ الَّیْلِ فَسَبِّحْهُ وَ اَدْبَارَ السُّجُوْدِ
آسان اُردو اور رات کے وقت میں بھی پس اُس کی تسبیح کریں: اور (نماز کے) سجدے ادا کرنے کے بعد بھی(اُس کی تسبیح کریں)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کے حصوں میں بھی اس کی تسبیح کرو۔ اور سجدوں کے بعد بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کے وقت پھر اُس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی
احمد رضا خان اور کچھ رات گئے اس کی تسبیح کرو اور نمازوں کے بعد
احمد علی اورکچھ رات میں بھی اس کی تسبیح کر اور نماز کے بعد بھی
فتح جالندھری اور رات کے بعض اوقات میں بھی اور نماز کے بعد بھی اس (کے نام) کی تنزیہ کیا کرو
طاہر القادری اور رات کے بعض اوقات میں بھی اس کی تسبیح کیجئے اور نمازوں کے بعد بھی،
علامہ جوادی اور رات کے ایک حصہ میں بھی اس کی تسبیح کریں اور سجدوں کے بعد بھی اس کی تسبیح کیا کریں
ایم جوناگڑھی اور رات کے وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی
حسین نجفی اور رات کے کچھ حصے میں اس کی تسبیح کیجئے اور (نمازوں کا) سجدہ کرنے کے بعد بھی۔
=========================================
M.Daryabadi: And in the night-time hallow Him, and also after the prescribed prostration.
M.M.Pickthall: And in the night-time hymn His praise, and after the (prescribed) prostrations.
Saheeh International: And [in part] of the night exalt Him and after prostration.
Shakir: And glorify Him in the night and after the prayers.
Yusuf Ali: And during part of the night, (also,) celebrate His praises, and (so likewise) after the postures of adoration.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

غرب اور عشا