Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-59 ایت نمبر
| فَارْتَقِبْ اِنَّهُمْ مُّرْتَقِبُوْنَ۠ |
| آسان اُردو | پس (آپﷺ)انتظار کریں، بے شک! وہ (بھی) انتظار کر رہے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب تم بھی انتظار کرو، یہ لوگ بھی انتظار کر رہے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اب تم بھی انتظار کرو، یہ بھی منتظر ہیں |
| احمد رضا خان | تو تم انتظار کرو وہ بھی کسی انتظار میں ہیں |
| احمد علی | پس آپ انتظار کیجیئے بے شک وہ بھی انتظار کر ہے ہیں |
| فتح جالندھری | پس تم بھی انتظار کرو یہ بھی انتظار کر رہے ہیں |
| طاہر القادری | سو آپ (بھی) انتظار فرمائیں، یقیناً وہ (بھی) انتظار کر رہے ہیں (آپ اُن کا حشر و انتقام دیکھیں گے اور وہ آپ کی شان اور آپ کے تصدّق سے مومنوں پر میرا انعام دیکھیں گے)، |
| علامہ جوادی | پھر آپ انتظار کریں اور یہ لوگ بھی انتظار کر ہی رہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اب تو منتظر ره یہ بھی منتظر ہیں |
| حسین نجفی | (اچھا) آپ انتظار کیجئے! یقیناً وہ بھی انتظار کر رہے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Wait thou then; verily they also are waiting. |
| M.M.Pickthall: | Wait then (O Muhammad). Lo! they (too) are waiting. |
| Saheeh International: | So watch, [O Muhammad]; indeed, they are watching [for your end]. |
| Shakir: | Therefore wait; surely they are waiting. |
| Yusuf Ali: | So wait thou and watch; for they (too) are waiting. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے