اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-12 ایت نمبر

اِلٰى رَبِّكَ یَوْمَئِذِ اِ۟لْمُسْتَقَرُّؕ
آسان اُردو آپﷺ کے رب کی طرف ہی اس دن ٹھکانا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن تو ہر ایک کو تمہارے پروردگار ہی کے سامنے جاکر ٹھہرنا پڑے گا۔
ابو الاعلی مودودی اُس روز تیرے رب ہی کے سامنے جا کر ٹھیرنا ہوگا
احمد رضا خان اس دن تیرے رب ہی کی طرف جاکر ٹھہرنا ہے
احمد علی اس دن آپ کے رب ہی کی طرف ٹھکانہ ہے
فتح جالندھری اس روز پروردگار ہی کے پاس ٹھکانا ہے
طاہر القادری اُس دن آپ کے رب ہی کے پاس قرارگاہ ہوگی،
علامہ جوادی اب سب کا مرکز تمہارے پروردگار کی طرف ہے
ایم جوناگڑھی آج تو تیرے پروردگار کی طرف ہی قرار گاه ہے
حسین نجفی اس دن صرف آپ(ص) کے پروردگار کی طرف ٹھکانہ ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Unto thy Lord that Day is the recourse.
M.M.Pickthall: Unto thy Lord is the recourse that day.
Saheeh International: To your Lord, that Day, is the [place of] permanence.
Shakir: With your Lord alone shall on that day be the place of rest.
Yusuf Ali: Before thy Lord (alone), that Day will be the place of rest.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کا دن کب ہوگا اُس سوال کے جواب میں
علمی ایت