Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-34 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَلٰى صَلَاتِهِمْ یُحَافِظُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور جو، وہ اپنی نمازوں (عبادتوں) کے محافظ ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو اپنی نماز کی پوری پوری حفاظت کرنے والے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور وہ جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں |
| احمد علی | اور وہ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | اور جو اپنی نماز کی خبر رکھتے ہیں |
| طاہر القادری | اور وہ لوگ جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور جو اپنی نمازوں کا خیال رکھنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جو اپنی نمازوں کی حفاﻇت کرتے ہیں |
| حسین نجفی | اور جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And those who of their prayer are observant. |
| M.M.Pickthall: | And those who are attentive at their worship. |
| Saheeh International: | And those who [carefully] maintain their prayer: |
| Shakir: | And those who keep a guard on their prayer, |
| Yusuf Ali: | And those who guard (the sacredness) of their worship;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات