Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-35 ایت نمبر
| اُولٰٓئِكَ فِیْ جَنّٰتٍ مُّكْرَمُوْنَ |
| آسان اُردو | یہی جنت میں عزت و تکریم والے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ لوگ ہیں جو جنتوں میں عزت کے ساتھ رہیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے |
| احمد رضا خان | یہ ہیں جن کا باغوں میں اعزاز ہوگا |
| احمد علی | وہی لوگ باغوں میں عزت سے رہیں گے |
| فتح جالندھری | یہی لوگ باغہائے بہشت میں عزت واکرام سے ہوں گے |
| طاہر القادری | یہی لوگ ہیں جو جنتوں میں معزّز و مکرّم ہوں گے، |
| علامہ جوادی | یہی لوگ جنّت میں باعزّت طریقہ سے رہنے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یہی لوگ جنتوں میں عزت والے ہوں گے |
| حسین نجفی | یہی وہ لوگ ہیں جو عزت کے ساتھ باغہائے بہشت میں رہیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | Those shall dwell in Gardens, honoured. |
| M.M.Pickthall: | These will dwell in Gardens, honoured. |
| Saheeh International: | They will be in gardens, honored. |
| Shakir: | Those shall be in gardens, honored. |
| Yusuf Ali: | Such will be the honoured ones in the Gardens (of Bliss). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کا مقام