اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-33 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ بِشَهٰدٰتِهِمْ قَآئِمُوْنَ۪ۙ
آسان اُردو اور جو، وہ اپنی گواہی پر قائم رہتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو اپنی گواہیاں ٹھیک ٹھیک دینے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم ہیں
احمد علی اور وہ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں
فتح جالندھری اور جو اپنی شہادتوں پر قائم رہتے ہیں
طاہر القادری اور وہ لوگ جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں،
علامہ جوادی اور جو اپنی گواہیوں پر قائم رہنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں
حسین نجفی اور جو اپنی گواہیوں پر قائم رہتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who stand firm in their testimonies.
M.M.Pickthall: And those who stand by their testimony
Saheeh International: And those who are in their testimonies upright
Shakir: And those who are upright in their testimonies,
Yusuf Ali: And those who stand firm in their testimonies;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات