اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-32 ایت نمبر

وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَ۪ۙ
آسان اُردو اور جو، وہ اپنی امانتوں کے لئے اور اپنے عہدوں کے نگران ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جو اپنی امانتوں اور عہد کا پاس رکھنے والے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی جو اپنی امانتوں کی حفاظت اور اپنے عہد کا پاس کرتے ہیں
احمد رضا خان اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی حفاظت کرتے ہیں
احمد علی اور وہ جواپنی امانتوں اور عہدوں کی رعایت رکھتے ہیں
فتح جالندھری اور جو اپنی امانتوں اور اقراروں کا پاس کرتے ہیں
طاہر القادری اور وہ لوگ جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدوں کی نگہداشت کرتے ہیں،
علامہ جوادی اور جو اپنی امانتوں اور عہد کا خیال رکھنے والے ہیں
ایم جوناگڑھی اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں
حسین نجفی اورجو اپنی امانتوں اورعہد و پیمان کا لحاظ رکھتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: And those who of their trusts and their covenant are keepers.
M.M.Pickthall: And those who keep their pledges and their covenant,
Saheeh International: And those who are to their trusts and promises attentive
Shakir: And those who are faithful to their trusts and their covenant
Yusuf Ali: And those who respect their trusts and covenants;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات