Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹       The Ascending Stairways-70 سورت المعارج ›Ayah No-31 ایت نمبر
| فَمَنِ ابْتَغٰى وَرَآءَ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْعٰدُوْنَۚ |
| آسان اُردو | پھر جو کوئی اس سے زیادہ چاہیں، پھر یہی، وہ حدوں سے بڑھنے والے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | البتہ جو لوگ ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ اختیار کرنا چاہیں وہ حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں |
| احمد رضا خان | تو جو ان دو کے سوا اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں |
| احمد علی | پس جو کوئی اس کے سوا چاہے سو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں |
| فتح جالندھری | اور جو لوگ ان کے سوا اور کے خواستگار ہوں وہ حد سے نکل جانے والے ہیں |
| طاہر القادری | سو جو ان کے علاوہ طلب کرے تو وہی لوگ حد سے گزرنے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | پھر جو اس کے علاوہ کا خواہشمند ہو وہ حد سے گزر جانے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اب جو کوئی اس کے علاوه (راه) ڈھونڈے گا توایسے لوگ حد سے گزر جانے والے ہوں گے |
| حسین نجفی | اور جو اس سے آگے بڑھے وہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | And whosoever seeketh beyond that, then it is those who are the trespassers |
| M.M.Pickthall: | But whoso seeketh more than that, those are they who are transgressors; |
| Saheeh International: | But whoever seeks beyond that, then they are the transgressors - |
| Shakir: | But he who seeks to go beyond this, these it is that go beyond the limits-- |
| Yusuf Ali: | But those who trespass beyond this are transgressors;- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عبادت گزار لوگوں کی خصوصیات