Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹              Smoke-44 سورت الدخان ›Ayah No-11 ایت نمبر
| یَّغْشَى النَّاسَ١ؕ هٰذَا عَذَابٌ اَلِیْمٌ |
| آسان اُردو | وہ (دھواں) لوگوں کو ڈھانپ لے گا.یہ ایک درد ناک عذاب ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ ایک دردناک سزا ہے |
| ابو الاعلی مودودی | اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا، یہ ہے درد ناک سزا |
| احمد رضا خان | کہ لوگوں کو ڈھانپ لے گا یہ ہے دردناک عذاب، |
| احمد علی | جو لوگوں کو ڈھانپ لے یہی دردناک عذاب ہے |
| فتح جالندھری | جو لوگوں پر چھا جائے گا۔ یہ درد دینے والا عذاب ہے |
| طاہر القادری | جو لوگوں کو ڈھانپ لے گا (یعنی ہر طرف محیط ہو جائے گا)، یہ دردناک عذاب ہے، |
| علامہ جوادی | جو تمام لوگوں کو ڈھانک لے گا کہ یہی دردناک عذاب ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو لوگوں کو گھیر لے گا، یہ دردناک عذاب ہے |
| حسین نجفی | جو لوگوں پر چھا جائے گا یہ ایک دردناک عذاب ہوگا۔ |
| M.Daryabadi: | Covering the people's this shall be a torment afflictive. |
| M.M.Pickthall: | That will envelop the people. This will be a painful torment. |
| Saheeh International: | Covering the people; this is a painful torment. |
| Shakir: | That shall overtake men; this is a painful punishment. |
| Yusuf Ali: | Enveloping the people: this will be a Penalty Grievous. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے