اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-10 ایت نمبر

فَارْتَقِبْ یَوْمَ تَاْتِی السَّمَآءُ بِدُخَانٍ مُّبِیْنٍۙ
آسان اُردو پس (آپﷺ) انتظار کریں اُس دن کا جب آسمان ایک صاف نظر آنے والا دھواں نکالے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لہذا اس دن کا انتظار کرو جب آسمان ایک واضح دھواں لے کر نمودار ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
احمد رضا خان تو تم اس دن کے منتظر رہو جب آسمان ایک ظاہر دھواں لائے گا،
احمد علی سو اس دن کا انتظار کیجیئے کہ آسمان دھواں ظاہر لائے
فتح جالندھری تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا
طاہر القادری سو آپ اُس دن کا انتظار کریں جب آسمان واضح دھواں ظاہر کر دے گا،
علامہ جوادی لہٰذا آپ اس دن کا انتظار کیجئے جب آسمان واضح قسم کا دھواں لے کر آجائے گا
ایم جوناگڑھی آپ اس دن کے منتظر رہیں جب کہ آسمان ﻇاہر دھواں ﻻئے گا
حسین نجفی آپ اس دن کا انتظار کریں جب آسمان ایک کھلے ہوئے دھویں کے ساتھ آئے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: So wait thou day whereon the heaven will bring forth a manifest smoke:
M.M.Pickthall: But watch thou (O Muhammad) for the day when the sky will produce visible smoke
Saheeh International: Then watch for the Day when the sky will bring a visible smoke.
Shakir: Therefore keep waiting for the day when the heaven shall bring an evident smoke,
Yusuf Ali: Then watch thou for the Day that the sky will bring forth a kind of smoke (or mist) plainly visible,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے