اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر                 Smoke-44 سورت الدخان Ayah No-9 ایت نمبر

بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ یَّلْعَبُوْنَ
آسان اُردو نہیں، وہ (لوگ) تو شک و شبہ میں کھیلتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی (پھر بھی کافر ایمان نہیں لاتے) بلکہ وہ شک میں پڑے ہوئے کھیل کر رہے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی (مگر فی الواقع اِن لوگوں کو یقین نہیں ہے) بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
احمد رضا خان بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
احمد علی بلکہ وہ تو شک میں کھیل رہے ہیں
فتح جالندھری لیکن یہ لوگ شک میں کھیل رہے ہیں
طاہر القادری بلکہ وہ شک میں پڑے کھیل رہے ہیں،
علامہ جوادی لیکن یہ لوگ شک کے عالم میں کھیل تماشہ کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں
حسین نجفی مگر وہ لوگ تو شک میں پڑے ہوئے کھیل رہے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Aye! they're in doubt sporting.
M.M.Pickthall: Nay, but they play in doubt.
Saheeh International: But they are in doubt, amusing themselves.
Shakir: Nay, they are in doubt, they sport.
Yusuf Ali: Yet they play about in doubt.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے