Chapter No 14-پارہ نمبر    ‹           Al-Hijr-15 سورت الحجر         ›Ayah No-67 ایت نمبر
| وَ جَآءَ اَهْلُ الْمَدِیْنَةِ یَسْتَبْشِرُوْنَ |
| آسان اُردو | اور شہر کے رہنے والے خوشی خوشی (لوطؐ کے پاس) آئے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور شہر والے خوشی مناتے ہوئے (لوط کے پاس) آپہنچے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بے تاب ہو کر لوطؑ کے گھر چڑھ آئے |
| احمد رضا خان | اور شہر والے خوشیاں مناتے آئے، |
| احمد علی | اور شہر والے خوشیاں کرتے ہوئے آئے |
| فتح جالندھری | اور اہل شہر (لوط کے پاس) خوش خوش (دوڑے) آئے |
| طاہر القادری | اور اہلِ شہر (اپنی بد مستی میں) خوشیاں مناتے ہوئے (لوط علیہ السلام کے پاس) آپہنچے، |
| علامہ جوادی | اور ادھر شہر والے نئے مہمانوں کو دیکھ کر خوشیاں مناتے ہوئے آگئے |
| ایم جوناگڑھی | اور شہر والے خوشیاں مناتے ہوئے آئے |
| حسین نجفی | اور شہر والے (نوجوان اور خوبصورت مہمانوں کو دیکھ کر) خوشیاں مناتے ہوئے آگئے۔ |
| M.Daryabadi: | And there came the people of the city rejoicing |
| M.M.Pickthall: | And the people of the city came, rejoicing at the news (of new arrivals). |
| Saheeh International: | And the people of the city came rejoicing. |
| Shakir: | And the people of the town came rejoicing. |
| Yusuf Ali: | The inhabitants of the city came in (mad) joy (at news of the young men). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
جن کو بھیجا گیا تھا وہ ابرہیم ؑ کے بعد لوط ؑ کے گھر والوں کے پاس آے
ایت نمبر 77 تک یہ موضوع ہے