اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَّرْغَبُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ اور دین ابراہیمی (ملت ابراہیمی) سے کون کتراتا ہے ماسوائے کہ جو اپنے آپ کو بیوقوف بنائے؟ اور بے شک ہم(اللہ) نے اُس (ابراہیم ؑ )کو دُنیا میں چن لیا ، اور بے شک وہ آخرت میں بھی نیکوں میں سے ہو گا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:130
وَ تَرْغَبُوْنَ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اور (جب کہ) تم ان(یتیم عورتوں) سے (لالچ کے طور پر) شادی کر نا چاہتے ہو منفرد آیت 2:127
اِنَّاۤ اِلَى اللّٰهِ رٰغِبُوْنَ ے شک! ہم اللہ ہی طرف راغب(دُعاگو) ہیں جہاد سے جی چرانے والے 9:59
وَ لَا یَرْغَبُوْا بِاَنْفُسِهِمْ عَنْ نَّفْسِهٖ١ؕ نہ ہی کہ وہ اپنی جانوں کو اُس (رسول اکرمؐ) کی جان سے زیادہ عزیز رکھیں جہاد کے بارے میں 9:120
قَالَ اَرَاغِبٌ اَنْتَ عَنْ اٰلِهَتِیْ یٰۤاِبْرٰهِیْمُۚ اُس (باپ) نے کہا: اے ابراہیم ؑ! تُومیرے معبودوں سے بیزار ہے؟ ابراہیمؑ 19:46
وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًاؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ ،اور وہ ہمیں اُمید(رغبت) اور خوف سے پکارا کرتے، اور وہ ہمارے لئے ہی عاجزی کرتے تھے زکریاؑ کے بارے 21:90
عَسٰى رَبُّنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَنَا خَیْرًا مِّنْهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ ہو سکتا ہے ہمارا رب! کہ وہ ہمارے لئے اس(باغ) سے بہتر بدل دے. بے شک! ہم اپنے رب کی طرف ہی (توبہ کے ساتھ) راغب ہوتے ہیں باغات والوں کی مثال 68:32
وَ اِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ۠ اور اپنے رب کی طرف (اُس کی خوشی حاصل کرنے کے لیے) پھر راغب ہوں آپﷺ کو حکم 94:8