اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اسْتَفْزِزْ مَنِ اسْتَطَعْتَ مِنْهُمْ بِصَوْتِكَ ور اُن (انسانوں)میں سے جس پر بھی تیرا اختیا ر ہے اپنی آواز سے جوش دلوا لے اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ 17:64
وَ اِنْ كَادُوْا لَیَسْتَفِزُّوْنَكَ مِنَ الْاَرْضِ لِیُخْرِجُوْكَ مِنْهَا اور یقیناََ اُنہوں (مشرکین)نے تقریباََ آپؐ کو زمین سے خوف زدہ کیا تاکہ وہ آپؐ کو اس (زمین) سے نکال دیں آپﷺ کے متعلق 17:76
فَاَرَادَ اَنْ یَّسْتَفِزَّهُمْ مِّنَ الْاَرْضِ پھر اُس (فرعون) چاہا کہ اُن کو زمین سے اکھاڑ(نکال) دے موسی ؑ اور فرعون 17:103
:
: