اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
كَمَثَلِ حَبَّةٍ اَنْۢبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِیْ كُلِّ سُنْۢبُلَةٍ مِّائَةُ حَبَّةٍ١ؕ جیسے کہ مثال ایک دانے کی جو سات شاخوں کو اُگائے (اور)ہر ایک شاخ میں سو دانے ہیں اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
وَّ سَبْعَ سُنْۢبُلٰتٍ خُضْرٍ وَّ اُخَرَ یٰبِسٰتٍ١ؕ اور مکئی کی سات سبز چھلیاں اور دوسری (سات) خشک(چھلیاں) یوسفؑ کی کہانی 12:43
وَّ سَبْعِ سُنْۢبُلٰتٍ خُضْرٍ وَّ اُخَرَ یٰبِسٰتٍ١ۙ اور(مکئی کی) سات سبز چھلیاں ہیں اور دوسری (سات) خشک (چھلیاں) ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:46
١ۚ فَمَا حَصَدْتُّمْ فَذَرُوْهُ فِیْ سُنْۢبُلِهٖۤ پھرجو تم فصل کاٹو پھر اُس کو اُس کی چھلی(کے بالوں) میں چھوڑ دینا یوسفؑ کی کہانی 12:47