روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مِمَّنْ مَّنَعَ مَسٰجِدَ اللّٰهِ اَنْ یُّذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ وَ سَعٰى فِیْ خَرَابِهَا١ؕ. | ) کہ اُن (مسجدوں) میں اُس(اللہ) کے نام کا ذکر ہو،اور وہ (ظالم) ان (مساجد) کی بربادی میں کوشش کرے؟ | مسجدوں کا احترام | 2:114 |
| وَ اِذَا تَوَلّٰى سَعٰى فِی الْاَرْضِ لِیُفْسِدَ فِیْهَا وَ یُهْلِكَ الْحَرْثَ وَ النَّسْلَ١ؕ | ور جب وہ ( آپؐ سے) پھرتا(الگ ہوتا) ہے تو زمین میں کوشش کرتا ہے کہ وہ اس (زمین) میں فساد(خرابیاں ) کرے، اورفصلوں اور مویشیوں (جانوروں)کو تباہ کرے؛ | دنیاوی زندگی کی باتیں کرنے والا | 2:205 |
| ثُمَّ اجْعَلْ عَلٰى كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْءًا ثُمَّ ادْعُهُنَّ یَاْتِیْنَكَ سَعْیًا | ، پھر( اُن کو مار کر ) ہر ایک پہاڑ پر ان (پرندوں کے گوشت) میں سے ایک ایک ٹکڑا رکھ (بکھیر) دو | ابراہیم ؑ اور اللہ کامکالمہ | 2:260 |
| وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا | اور زمین میں فساد کرتے دوڑتے پھرتے ہیں | منفرد آیت | 5:33 |
| وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا١ؕ | وہ(یہودی) زمین میں فساد کی کوشش کرتے ہیں | یہودیوں کے خیالات | 5:64 |
| وَ مَنْ اَرَادَ الْاٰخِرَةَ وَ سَعٰى لَهَا سَعْیَهَا وَ هُوَ مُؤْمِنٌ | اور جو (شخص) آخرت (کی زندگی) چاہتاہے اور اس (آخرت) کے لیے کوشش کرتا ہے اس (آخرت)کی کوشش سے، اور وہ مومن ہوتا ہے | دنیا اور آخرت | 17:19 |
| فَاُولٰٓئِكَ كَانَ سَعْیُهُمْ مَّشْكُوْرًا | پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کی کوششیں (اُن کے رب کے ہاں) قبول ہوتیں ہیں | دنیا اور آخرت | 17:19 |
| اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا | وہ لوگ ہیں اُن کی کوشش دنیاوی زندگی میں گمراہ (ضائع) ہو گئی، | اعمال کا خسارہ | 18:104 |
| لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا تَسْعٰى | تاکہ ہر نفس (جاندار) کو بدلہ دیا جائے جو اُس(جاندار) نے کوشش کی ہو | موسیؑ کے بارے | 20:15 |
| فَاَلْقٰهَا فَاِذَا هِیَ حَیَّةٌ تَسْعٰى | چنانچہ اُس نے اس کو نیچے گرا دیاپھر بے شک! یہ ایک دوڑتا ہواسانپ بن گی۔ | موسیؑ کے بارے | 20:20 |
| فَاِذَا حِبَالُهُمْ وَ عِصِیُّهُمْ یُخَیَّلُ اِلَیْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ اَنَّهَا تَسْعٰى | ! پھر اُس وقت اُن کی رسیاں اور اُن کی لاٹھیاں اُن کے جادو سے اُس (موسی ؑ) کی طرف ایسے لگیں کہ جیسے وہ دوڑ رہی ہوں | موسیؑ اور فرعون | 20:66 |
| فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْیِهٖۚ وَ اِنَّا لَهٗ كٰتِبُوْنَ | پھر اُس کی کوشش کا انکار نہیں کیا جائے گا. اوربے شک! ہم اُس (شخص) کے لئے (اُس کا کیا ہوا عمل) لکھ لیتے ہیں | جو(شخص) نیکیوں میں سے کام کرتا ہے اور وہ مومن ہوتا ہے | 21:94 |
| وَ الَّذِیْنَ سَعَوْا فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ | اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کی کوشش کریں گے، یہی(لوگ) ہیں آگ کے ساتھی | آپﷺ کے بارے میں | 22:50 |
| وَ جَآءَ رَجُلٌ مِّنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَةِ یَسْعٰى | اور شہر کے دور حصے سے ایک شخص دوڑتا ہوا آیا | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:20 |
| وَ الَّذِیْنَ سَعَوْ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ | اور جو لوگ ہماری آیات (احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں (کہ) اُن کے لیے غضب (رجز) میں سے ایک درد ناک عذاب ہے | ساعت کے تناظر میں | 34:5 |
| وَ الَّذِیْنَ یَسْعَوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیْنَ اُولٰٓئِكَ فِی الْعَذَابِ مُحْضَرُوْنَ | اور جو لوگ ہماری آیات (ہمارے احکامات) میں (ہمیں) عاجز کرنے کے لیے کوشش کرتے ہیں، یہی ہیں، وہ عذاب میں حاضر کر دیے جائیں گے | ایک اصول | 34:38 |
| وَ جَآءَ مِنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَةِ رَجُلٌ یَّسْعٰى قَالَ یٰقَوْمِ اتَّبِعُوا الْمُرْسَلِیْنَۙ | اور شہر کے دور کے حصے سے ایک آدمی دوڑتا ہوا آیا اور اُس نے کہا: اے میرے لوگو! رسولوں کی پیروی کرلو | بستی کا قصہ | 36:20 |
| فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ السَّعْیَ | پھر جب وہ(بیٹا) اُس کے ساتھ دوڑنے (کی عمر)کو پہنچا | ابراہیمؑ کے بارے | 37:102 |
| وَ اَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّا مَا سَعٰىۙ | اورکہ انسان کے لئے نہیں ہے ماسوائے جس کی کہ وہ کوشش کرتا ہے | (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا | 53:39 |
| وَ اَنَّ سَعْیَهٗ سَوْفَ یُرٰى۪ | اور کہ اُس کی کوشش دیکھی جائے گی (کہ کیا کرتا ہے) | (شخص) کو دیکھا جو پھرگیا | 53:40 |
| یَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ یَسْعٰى نُوْرُهُمْ بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ بِاَیْمَانِهِمْ | (اُس) دن جب آپﷺ مومنین مردوں اور مومنین عورتوں کو دیکھیں گے، اور اُن کی روشنی اُن کے سامنے اور اُن کے دائیں طرف چل رہی ہو گی | یوم حساب | 57:12 |
| فَاسْعَوْا اِلٰى ذِكْرِ اللّٰهِ وَ ذَرُوا الْبَیْعَ | ، پھر اللہ کے ذکر کی طرف بھاگ آؤ اور کاروبار (سب مشغولیات) کو چھوڑ دو | صلوۃ جمعہ | 62:9 |
| ١ۚ نُوْرُهُمْ یَسْعٰى بَیْنَ اَیْدِیْهِمْ وَ بِاَیْمَانِهِمْ | اُن کے نور اُن کے سامنے اور اُن کے دائیں طرف دوڑ رہے ہوں گے ۔ | احکامات توبہ کے بارے | 66:8 |
| اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠ | (یہ اُن سے کہا جائے گا):بے شک! یہ تمہارے لئے اجر ہے. تمہاری (دنیاوی زندگی کی) کوشش مقبول ہو گئی ہے | نیکوکار | 76:22 |
| ثُمَّ اَدْبَرَ یَسْعٰى٘ۖ | پھر وہ(فرعون) پیٹھ موڑ گیا کہ کوشش کرے | موسی ؑ کی کہانی | 79:22 |
| یَوْمَ یَتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ مَا سَعٰىۙ | اُس دن (جب) انسان یاد کرے گا جو اس نے کوشش کی ہو گی (یعنی اعمال کئے ہوں گے) | قیامت | 79:35 |
| وَ اَمَّا مَنْ جَآءَكَ یَسْعٰىۙ | اور جہاں تک(وہ انسان)جو آپﷺ کے پاس (ایمان کے لئے) دوڑتا ہوا آیا | آپﷺ کے بارے | 80:8 |
| لِّسَعْیِهَا رَاضِیَةٌۙ | اپنی (کی ہوئی) کوششوں سے راضی | قیامت کے دن | 88:9 |
| اِنَّ سَعْیَكُمْ لَشَتّٰىؕ | بے شک! تمہاری کوشش واقعی الگ الگ (مختلف)ہے | قسم | 92:4 |