اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Angels-35 سورت فاطر Ayah No-21 ایت نمبر

وَ لَا الظِّلُّ وَ لَا الْحَرُوْرُۚ
آسان اُردو اور نہ ہی سایہ اور نہ ہی سورج کی تپش (برابر ہے)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور نہ سایہ اور دھوپ
ابو الاعلی مودودی نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں
احمد رضا خان اور نہ اندھیریاں اور اجالا
احمد علی اور نہ اندھیرے اور نہ روشنی
فتح جالندھری اور نہ اندھیرا اور روشنی
طاہر القادری اور نہ تاریکیاں اور نہ نور (برابر ہو سکتے ہیں)،
علامہ جوادی اور تاریکیاں اور نور دونوں برابر نہیں ہوسکتے
ایم جوناگڑھی اور نہ تاریکی اور روشنی
حسین نجفی اور نہ اندھیرا (کفر) اور اجالا (ایمان) برابر ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Neither darknesses and light,
M.M.Pickthall: Nor is darkness (tantamount to) light;
Saheeh International: Nor are the darknesses and the light,
Shakir: Nor the darkness and the light,
Yusuf Ali: Nor are the depths of Darkness and the Light;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت