اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-37 ایت نمبر

عَنِ الْیَمِیْنِ وَ عَنِ الشِّمَالِ عِزِیْنَ
آسان اُردو دائیں طرف اور بائیں طرف، گروہ در گروہ ہو کر
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی دائیں طرف سے بھی اور بائیں طرف سے بھی، ٹولیاں بنا بنا کر۔
ابو الاعلی مودودی گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آ رہے ہیں؟
احمد رضا خان داہنے اور بائیں گروہ کے گروہ،
احمد علی دائیں اور بائیں سے ٹولیاں بنا کر
فتح جالندھری اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)
طاہر القادری دائیں جانب سے (بھی) اور بائیں جانب سے (بھی) گروہ در گروہ،
علامہ جوادی داہیں بائیں سے گروہ در گروہ
ایم جوناگڑھی دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه
حسین نجفی دائیں اور بائیں طرف سے گروہ در گروہ۔
=========================================
M.Daryabadi: On the right and on the left, in companies?
M.M.Pickthall: On the right and on the left, in groups?
Saheeh International: [To sit] on [your] right and [your] left in separate groups?
Shakir: On the right hand and on the left, in sundry parties?
Yusuf Ali: From the right and from the left, in crowds?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
کافرین کے متعلق