اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Clans-33 سورت الحزاب Ayah No-70 ایت نمبر

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ قُوْلُوْا قَوْلًا سَدِیْدًاۙ
آسان اُردو اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہا کرو (بغیر کسی اُلجھاؤ کے یا ٹیڑھے پن کے بات کیا کرو)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اے ایمان والو ! اللہ سے ڈرو، اور سیدھی سچی بات کہا کرو۔
ابو الاعلی مودودی اے ایمان لانے والو، اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو
احمد رضا خان اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کہو
احمد علی اے ایمان والو الله سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو
فتح جالندھری مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
طاہر القادری اے ایمان والو! اللہ سے ڈرا کرو اور صحیح اور سیدھی بات کہا کرو،
علامہ جوادی ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کرو
ایم جوناگڑھی اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سیدھی سیدھی (سچی) باتیں کیا کرو
حسین نجفی اے ایمان والو! اللہ (کی نافرمانی) سے ڈرو اور درستی و راستی کی بات کہا کرو۔
=========================================
M.Daryabadi: O Ye who believe! fear Allah, and speak a straight speech.
M.M.Pickthall: O ye who believe! Guard your duty to Allah, and speak words straight to the point;
Saheeh International: O you who have believed, fear Allah and speak words of appropriate justice.
Shakir: O you who believe! be careful of (your duty to) Allah and speak the right word,
Yusuf Ali: O ye who believe! Fear Allah, and (always) say a word directed to the Right:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم ایت
بات کو صاف اور سیدھا بغیر کسی الجھاؤ اور ٹیڑھے پن کے کرو اور ذومعنی الفاظ مت استعمال کرو.(آیت کا تسلسل ہے)