اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
مُتَشَابِهًا تَشٰبَهَ تَشَابَهَتْ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اُتُوْا بِهٖ مُتَشَابِهًا وہ کہیں گے: یہ (پھل) تو وہی ہے جوہم کو پہلے بھی دیا گیا تھا؛اور اُن کو اُس سے ملتا جلتا (پھل )دیا جائے گا ایمان اور نیک اعمال والے یعنی قران کو بر حق ماننے والے 2:25
اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَیْنَا١ؕ وَ اِنَّاۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهْتَدُوْنَ بے شک ! (تمام) گائیں ہم پر تو ملتی جلتی ہیں؛ اور بے شک اگر اللہ نے چاہا،تو واقعی ہمیں ہدایت مل جائے گی بنی اسرائیل کا سوال 2:70
:
:
كَذٰلِكَ قَالَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّثْلَ قَوْلِهِمْ١ؕ تَشَابَهَتْ قُلُوْبُهُمْ۔۔۔۔ اسطرح کہا اُن لوگوں نے جوان (موجودہ لوگوں) سے پہلے تھے(یعنی) انہی کی طرح کی باتیں .ان کے دل ملتے جلتے ہیں ... جاہل لوگوں کے بارے میں 2:118
هُوَ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلَیْكَ الْكِتٰبَ مِنْهُ اٰیٰتٌ مُّحْكَمٰتٌ هُنَّ اُمُّ الْكِتٰبِ وَ اُخَرُ مُتَشٰبِهٰتٌ١ؕ وہی ہے جس نے آپؐ پر کتاب نازل کی ہے اس سے واضح( محکم) آیات (احکامات) ہیں وہ (واضح آیات) کتاب کی ماں (یعنی اساس ،بنیاد ) ہیں اور دوسری متشابہ (غیرواضح یا ملتی جلتی ایات) ہیں دو طرح کی آیات 3:7
فَاَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ زَیْغٌ فَیَتَّبِعُوْنَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ پھر جہاں تک وہ (لوگ) کہ ان کے دلوں میں شک ( ٹیڑھا پن) ہے، پھروہ پیروی کرتے ہیں اس(کتاب) سے اُس(آیت) کی جو متشابہ ہے دو طرح کی آیات 3:7
وَ مَا قَتَلُوْهُ وَ مَا صَلَبُوْهُ وَ لٰكِنْ شُبِّهَ لَهُمْ١ؕ اوراُنہوں نے نہ ہی اُس کو قتل کیا اور نہ ہی اُنہوں نے اُس کو مصلوب کیا(پھانسی دی)، اہل کتاب کے بارے 4:157
مُشْتَبِهًا وَّ غَیْرَ مُتَشَابِهٍ١ؕ ملتے جلتے اور غیر ملتے جلتے حمد باری تعالی 6:99
وَ الزَّیْتُوْنَ وَ الرُّمَّانَ مُتَشَابِهًا وَّ غَیْرَ مُتَشَابِهٍ اور زیتون اور انار ملتے جلتے اور بغیر ملتے جلتے شان باری تعالی 6:141
فَتَشَابَهَ الْخَلْقُ عَلَیْهِمْ١ؕ پھر مخلوق (جو اللہ نے بنائی اور اُس کے شریکوں نے بھی بنائی) اِن کو ایک طرح کی لگتی ہے سوال ہے 13:16
اَللّٰهُ نَزَّلَ اَحْسَنَ الْحَدِیْثِ كِتٰبًا مُّتَشَابِهًا مَّثَانِیَ اللہ نے(اب) بہترین باتیں نازل کی ہیں، ایک کتاب ہے، ملتی جلتی دہرائی ہوئی (باتیں)ہیں، سوال ہے 39:23