اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ ، اور اللہ فضلِ عظیم والا ہے ایمان والوں کو خطاب 2:105
:
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ اور اللہ، فضلِ عظیم والا ہے شان باری تعالی 8:29
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَى النَّاسِ بے شک! اللہ تو لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، شان باری تعالی 10:60
١ؕ وَ اِنَّهٗ لَذُوْ عِلْمٍ لِّمَا عَلَّمْنٰهُ اور بے شک! وہ صاحبِ علم تھا کیوں کہ ہم نے ہی اُس کو سکھایا ہوا تھا؛ یوسفؑ کی کہانی 12:68
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ لِّلنَّاسِ عَلٰى ظُلْمِهِمْ١ۚ اوربے شک! آپ ؐ کا رب لوگوں کے لیے اُن کی نافرمانی(ظلم) پر بھی بے حد معاف کرنے والا ہے، شان باری تعالی 13:6
اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍؕ بے شک! اللہ بڑا سخت(اور) انتقام والا ہے ظالم نافرمان لوگوں کے لیے 14:47
وَ رَبُّكَ الْغَفُوْرُ ذُو الرَّحْمَةِ اور آپؐ کا رب معاف کرنے والا سراپا رحمت ہے. شان باری تعالی 18:58
وَ اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَشْكُرُوْنَ اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی لوگوں پر بہت فضل کرتا ہے، لیکن ان میں اکثر شکر ادا نہیں کرتے شان الہی 27:73
اِنَّهٗ لَذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ بے شک! وہ ایک عظیم قسمت والا نواب ہے قارون کی کہانی 28:78
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ اُن (کافرین)سے پہلے نوحؑ اور عاد کی قوموں اور بہت ہی مضبوط فرعون نے بھی جھٹلایا تھا کافرین کے متعلق 38:12
رَفِیْعُ الدَّرَجٰتِ ذُو الْعَرْشِ١ۚ بلند درجات والا عرش (تخت) والا شان باری تعالی 40:15
اِنَّ اللّٰهَ لَذُوْ فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یَشْكُرُوْنَ ے شک! اللہ تو لوگوں پر واقعی بہت فضل کرتا ہے، لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے حکم 40:61
وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا الَّذِیْنَ صَبَرُوْا١ۚ وَ مَا یُلَقّٰهَاۤ اِلَّا ذُوْ حَظٍّ عَظِیْمٍ اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے اُن لوگوں کے جو صبر کرتے ہیں، اور نہیں حاصل کرے گا اس (صفت) کو ماسوائے عظیم کردار والے کے ایک اصول 41:35
اِنَّ رَبَّكَ لَذُوْ مَغْفِرَةٍ وَّ ذُوْ عِقَابٍ اَلِیْمٍ بے شک! آپﷺ کا رب مغفرت کا مالک اور درد ناک سزا کا مالک ہے آپﷺ کے بارے 41:43
وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ فَذُوْ دُعَآءٍ عَرِیْضٍ اورجب اُس کو کوئی تکلیف لگتی ہے پھروہ بہت (لمبی)چوڑی دعائیں کرتا ہے انسان کی فطرت 41:51
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ بے شک! اللہ، وہی رزق دینے والا نہ ٹوٹنے والی بے پناہ قوت کا مالک ہے بے شک! اللہ، وہی رزق دینے والا نہ ٹوٹنے والی بے پناہ قوت کا مالک ہے 51:58
ذُوْ مِرَّةٍ١ؕ فَاسْتَوٰىۙ بہت ہی زور آور ہے؛ پھروہ سامنے نمودار ہوا قرآن کے متعلق اور جبریل 53:5
وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ اوربھوسی والا اناج ہے، اور خوشبو دار پودے(جڑی بوٹیاں) ہیں شان باری تعالی 55:12
وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ اور آپﷺ کے رب کا چہرہ (یعنی وجود) باقی رہے گا، عظیم طاقت اور عظمت والا (رب)ہے ایک اٹل حقیقت 55:27
ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ جن (کے درختوں)کی شاخیں پھیلی ہوئی ہیں اللہ سے خوف کھانے والے 55:48
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ . یہ اللہ کا فضل ہے،اُس کو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے، اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے جنت 57:21
وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ . اور اللہ فضلِ عظیم کا مالک ہے ! اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. 57:29
ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ وہ اللہ کا فضل ہے؛ وہ اس کوجسے چاہتا ہے دیتا ہے. اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے شان باری تعالی 62:4
لِیُنْفِقْ ذُوْ سَعَةٍ مِّنْ سَعَتِهٖ١ؕ وَ مَنْ قُدِرَ عَلَیْهِ رِزْقُهٗ فَلْیُنْفِقْ مِمَّاۤ اٰتٰهُ اللّٰهُ (مال کی) وسعت والے کو اپنی وسعت (فراخ دلی)سے (عورت اور بچے پر) خرچ کرنا چاہئے، اور جس پر اس کے رزق کی کمی (تنگی) ہے، تو پھر اُس سے ہی وہ خرچ کرے جو اللہ نے اُس کو دیا ہے طلاق اور عدت 65:7
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ عظمت والے تخت (عرش) کا مالک ہے شان باری تعالی 85:15