اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Beneficent-55 سورت الرحمٰن Ayah No-48 ایت نمبر

ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ
آسان اُردو جن (کے درختوں)کی شاخیں پھیلی ہوئی ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی دونوں باغ شاخوں سے بھرے ہوئے۔
ابو الاعلی مودودی ہری بھری ڈالیوں سے بھرپور
احمد رضا خان بہت سی ڈالوں والیاں
احمد علی جن میں بہت سی شاخیں ہوں گی
فتح جالندھری ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)
طاہر القادری جو دونوں (سرسبز و شاداب) گھنی شاخوں والی (جنتیں) ہیں،
علامہ جوادی اور دونوں باغات درختوں کی ٹہنیوں سے ہرے بھرے میوؤں سے لدے ہوں گے
ایم جوناگڑھی (دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں
حسین نجفی دونوں باغ بہت سی شاخوں والے۔
=========================================
M.Daryabadi: With spreading branches.
M.M.Pickthall: Of spreading branches.
Saheeh International: Having [spreading] branches.
Shakir: Having in them various kinds.
Yusuf Ali: Containing all kinds (of trees and delights);-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت