اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 28-پارہ نمبر                   The Congregation-62 سورت الجمحہ Ayah No-4 ایت نمبر

ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ
آسان اُردو وہ اللہ کا فضل ہے؛ وہ اس کوجسے چاہتا ہے دیتا ہے. اور اللہ فضل عظیم کا مالک ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اللہ زبردست اور حکیم ہے یہ اس کا فضل ہے، جسے چاہتا ہے دیتا ہے، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے
احمد رضا خان یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے
احمد علی یہ الله کا فضل ہے جسے چاہے دے اور الله بڑا فضل کرنے والا ہے
فتح جالندھری یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
طاہر القادری یہ (یعنی اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اِن کا فیض و ہدایت) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس سے نوازتا ہے، اوراللہ بڑے فضل والا ہے،
علامہ جوادی یہ ایک فضل هخدا ہے وہ جسے چاہتا ہے عطا کردیتا ہے اور وہ بڑے عظیم فضل کا مالک ہے
ایم جوناگڑھی یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالیٰ بہت بڑے فضل کا مالک ہے
حسین نجفی یہ اللہ کا فضل و کرم ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: That is the grace of Allah: He vouchsafeth it on whomsoever He will. And Allah is the Owner of mighty Grace.
M.M.Pickthall: That is the bounty of Allah; which He giveth unto whom He will. Allah is of Infinite Bounty.
Saheeh International: That is the bounty of Allah, which He gives to whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.
Shakir: That is Allah's grace; He grants it to whom He pleases, and Allah is the Lord of mighty grace.
Yusuf Ali: Such is the Bounty of Allah, which He bestows on whom He will: and Allah is the Lord of the highest bounty.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ذلک کا ضمیر نبی اکرم کی شان کی طرف ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے