اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر           The Winnowing Winds-51 سورت الذریٰت Ayah No-58 ایت نمبر

اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ
آسان اُردو بے شک! اللہ، وہی رزق دینے والا نہ ٹوٹنے والی بے پناہ قوت کا مالک ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اللہ تو خود ہی رزاق ہے، مستحکم قوت والا۔
ابو الاعلی مودودی اللہ تو خود ہی رزاق ہے، بڑی قوت والا اور زبردست
احمد رضا خان بیشک اللہ ہی بڑا رزق دینے والا قوت والا قدرت والا ہے
احمد علی بے شک الله ہی بڑا روزی دینے والا زبردست طاقت والا ہے
فتح جالندھری خدا ہی تو رزق دینے والا زور آور اور مضبوط ہے
طاہر القادری بیشک اﷲ ہی ہر ایک کا روزی رساں ہے، بڑی قوت والا ہے، زبردست مضبوط ہے (اسے کسی کی مدد و تعاون کی حاجت نہیں)،
علامہ جوادی بیشک رزق دینے والا, صاحبِ قوت اور زبردست صرف علیھ السّلام اللہ ہے
ایم جوناگڑھی اللہ تعالیٰ تو خود ہی سب کا روزی رساں توانائی واﻻ اور زور آور ہے
حسین نجفی بےشک اللہ بڑا روزی دینے والا ہے، قوت والا (اور) بڑا مضبوط ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily Allah! He is the Provider, Owner of power, Firm.
M.M.Pickthall: Lo! Allah! He it is that giveth livelihood, the Lord of unbreakable might.
Saheeh International: Indeed, it is Allah who is the [continual] Provider, the firm possessor of strength.
Shakir: Surely Allah is the Bestower of sustenance, the Lord of Power, the Strong.
Yusuf Ali: For Allah is He Who gives (all) Sustenance,- Lord of Power,- Steadfast (for ever).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
شان باری تعالی