اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ قُلْ رَّبِّ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ هَمَزٰتِ الشَّیٰطِیْنِۙ اور (آپﷺ) کہیں: میرے رب! میں شیطان کی تدبیروں سے تیری پناہ مانگتا ہوں آپﷺ کے بارے 23:97
هَمَّازٍ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِیْمٍۙ عیب جوئی کرنے والا(طعنے دینے والا) اور الزام تراشی کو پھیلانے والا (چغلیاں کھانے والا) حکم 68:11
وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِۙ افسوس (برائی) ہے ہر الزام تراش اور پیٹھ کے پیچھے بات کرنے والے کے لیے برائی کرنے والا 104:1