|
وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
اور اُن کو اُن کی سرکشی(بغاوت، نافرمانی) میں مہلت دیتا ہے (کہ)وہ اندھے بھٹکتے رہیں
|
منافقین کے بارے
|
2:15
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَّ نَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
اور ہم اُن کو اُن کی سرکشی میں اندھا کر کے چھوڑ دیں گے
|
قرآن کے بارے
|
6:110
|
|
وَ یَذَرُهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
اور وہ اُنکو اُن کی سرکشی میں اندھا کر کے چھوڑ دیتا ہے
|
(گمراہوں، یعنی میری آیات کو جھٹلانے والوں)
|
2:186
|
|
فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
ں اُن کی سرکشی میں اندھا چھوڑ دیتے ہیں
|
ایک اصول
|
10:11
|
|
لَعَمْرُكَ اِنَّهُمْ لَفِیْ سَكْرَتِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
آپؐ کی عمر کی قسم بے شک! وہ (لوگ) واقعی اپنے (گناہوں کے) نشے میں اندھے تھے
|
لوطؑ کے بارے
|
15:72
|
|
لَّلَجُّوْا فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ
|
، پھر بھی وہ اپنی سرکشی میں اندھوں کی طرح ہی بھٹکیں گے
|
آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم
|
23:75
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ زَیَّنَّا لَهُمْ اَعْمَالَهُمْ فَهُمْ یَعْمَهُوْنَؕ
|
بےشک! جو لوگ آخرت کا ایمان نہیں رکھتے، ہم نے اُن کے اعمال اُن کے لیے خوشنماء بنا دیے ہیں پھر وہ (گمراہی میں) بھٹکتے پھر رہے ہیں۔
|
مومنین کی تعریف قرآن کے تناظر
|
27:4
|