روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اَضَلَّهُمُ السَّامِرِیُّ | ، اور سامری نے اُن کو گمراہ کر دیا ہے | موسیؑ کے بارے | 20:85 |
| فَكَذٰلِكَ اَلْقَى السَّامِرِیُّۙ | ا پھر سامری نے بھی اسطرح ڈال دیا؛ | موسی ؑ اس کی قوم | 20:87 |
| قَالَ فَمَا خَطْبُكَ یٰسَامِرِیُّ | اُس(موسی ؑ)نے کہا: اے سامری! پھر تیرا کیا خیال(مقصد) ہے؟ | موسی ؑ اس کی قوم | 20:95 |
| مُسْتَكْبِرِیْنَ١ۖۗ بِهٖ سٰمِرًا تَهْجُرُوْنَ | ان (آیات) سے تکبر کر تے ہوئے راتوں کو تم فضول باتیں کرتے تھے | اللہ کے احکامات سے بےخبر | 23:67 |