Chapter No 27-پارہ نمبر    ‹               The Beneficent-55 سورت الرحمٰن ›Ayah No-60 ایت نمبر
| هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ |
| آسان اُردو | کیا نیکی کی جزا نیکی کے علاوہ بھی کچھ ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اچھائی کا بدلہ اچھائی کے سوا اور کیا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے |
| احمد رضا خان | نیکی کا بدلہ کیا ہے مگر نیکی |
| احمد علی | نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے |
| فتح جالندھری | نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے |
| طاہر القادری | نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے، |
| علامہ جوادی | کیا احسان کا بدلہ احسان کے علاوہ کچھ اور بھی ہوسکتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے |
| حسین نجفی | نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | Shall the recompense of kindness be aught save kindness? |
| M.M.Pickthall: | Is the reward of goodness aught save goodness? |
| Saheeh International: | Is the reward for good [anything] but good? |
| Shakir: | Is the reward of goodness aught but goodness? |
| Yusuf Ali: | Is there any Reward for Good - other than Good? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت