روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا١ۘ | اور ثمود (قبیلے) کی طرف اُن کے بھائی صالح کو (بھیجا) | صالح کے بارے | 7:73 |
| قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ١ۙ۬ وَ قَوْمِ اِبْرٰهِیْمَ | ے (جیسے) قوم نوح ؐ اورورعاد اورثمود، اور قوم ابراہیم ؑ کی ، | منافقین کے بارے | 9:70 |
| وَ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا١ۘ | اور ثمود (قبیلے ) کی طرف (ہم نے) اُن کے بھائی صالح کو (بھیجا): | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:61 |
| اَلَاۤ اِنَّ ثَمُوْدَاۡ كَفَرُوْا رَبَّهُمْ١ؕ | کیا نہیں بے شک! ثمود (قبیلے)نے اپنے رب سے کفر (انکار) کیا | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:68 |
| اَلَا بُعْدًا لِّثَمُوْدَ۠ | کیا نہیں بے شک ثمود کے لیے دفعہ دوری(یعنی تباہی بربادی)! | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:68 |
| ١ؕ اَلَا بُعْدًا لِّمَدْیَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُوْدُ۠ | کیا نہیں مدین کے لیے بھی دفعہ( دوری )جیسے کہ ثمود دفعہ دور ہو ئے! | شعیبؑ کے بارے میں | 11:95 |
| قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ١ۛؕ۬ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ | (جیسے)قومِ نوحؑ اورعاداورثمود.اور جو لوگ اُن کے بعد تھے؟ | لوگوں سے سوال | 14:9 |
| وَ اٰتَیْنَا ثَمُوْدَ النَّاقَةَ مُبْصِرَةً فَظَلَمُوْا بِهَاؕ | . اور ہم نے ثمود کو اونٹنی دی۔۔۔ ایک واضح نشانی۔۔۔ | نشانیوں کو | 17:59 |
| وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ ثَمُوْدُۙ | اور اگر وہ (یعنی لوگ)آپﷺ کو جھٹلاتے ہیں، پھر واقعی ان سے پہلے نوحؐ کی قوم اور عاداور ثمود نے بھی (اللہ کے رسولوں کو) جھٹلایاتھا؛ | آپﷺ کے بارے | 22:41 |
| وَّ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ اَصْحٰبَ الرَّسِّ وَ قُرُوْنًۢا بَیْنَ ذٰلِكَ كَثِیْرًا | اور عاد اور ثمود کو اور الراس کے رہنے والے اور ان کے درمیان کی بہت سی(اور) نسلیں | ظالمین | 25:38 |
| كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ | ثمود (قبیلے والوں)نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا | قوم عاد | 26:141 |
| وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَاۤ اِلٰى ثَمُوْدَ اَخَاهُمْ صٰلِحًا | اور ہم نے واقعی ثمود کی طرف اُن کے بھائی صالح ؑکو بھیجا: کہ | صالح ؑ اور ثمود | 27:45 |
| وَ عَادًا وَّ ثَمُوْدَاۡ وَ قَدْ تَّبَیَّنَ لَكُمْ مِّنْ مَّسٰكِنِهِمْ١۫ | اور عاد اور ثمود (کے قبیلے)! اورواقعی، اُن کے مکانوں سے تمہارے لیے (ان کا انجام)واضح کر دیا گیا ہے | عاد اور ثمود | 29:38 |
| وَ ثَمُوْدُ وَ قَوْمُ لُوْطٍ وَّ اَصْحٰبُ لْئَیْكَةِ١ؕ اُولٰٓئِكَ الْاَحْزَابُ | اور ثمود اور قومِ لوطؑ، اور لکڑیوں کے مکانوں میں رہنے والے: یہی گروہ تھے | کافرین کے متعلق | 38:13 |
| مِثْلَ دَاْبِ قَوْمِ نُوْحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَ وَ الَّذِیْنَ مِنْۢ بَعْدِهِمْ١ؕ | جسطرح قوم نوحؑ اور عاد اور ثمود کی حالت ہوئی، اوروہ لوگ جو اُن کے بعد تھے | قوم موسیؑ کے بارے | 40:31 |
| فَاِنْ اَعْرَضُوْا فَقُلْ اَنْذَرْتُكُمْ صٰعِقَةً مِّثْلَ صٰعِقَةِ عَادٍ وَّ ثَمُوْدَؕ | پھر اگر وہ (مشرکین) منہ مو ڑجاتے ہیں، تو پھر کہیں: میں تمہیں ایک چیخ سے ڈراتا ہوں جیسے کہ عاد اور ثمود کی چیخ تھی(جو اُن پر آن پڑی)؛ | آپﷺ کا کہنا | 41:13 |
| وَ اَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَیْنٰهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمٰى عَلَى الْهُدٰى | اورجو ثمود تھے، پس ہم نے اُن کو ہدایت دی، پھر اُنہوں نے ہدایت پر اندھے پن کو ترجیح دی | ثمود | 41:17 |
| كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ اَصْحٰبُ الرَّسِّ وَ ثَمُوْدُۙ | ان (کافرین) سے پہلے نوح ؑکی قوم نے (سچائی کو) جھٹلایا اور الراس کے رہنے والوں نے اور ثمود (قبیلے) نے بھی | تاریخی آیت | 50:12 |
| وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ | اور ثمود میں بھی(ایک نشانی ہے) جب اُن سے کہا گیا تھا: کہ ایک عرصہ تک فاہدہ لے لو | اللہ کی نشانی | 51:43 |
| وَ ثَمُوْدَاۡ فَمَاۤ اَبْقٰىۙ | اور ثمود (قبیلے) کو بھی پھر اُس نے نہ چھوڑا؛ | رب کریم کی شان | 53:51 |
| كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِالنُّذُرِ | ثمود (قبیلے والوں) نے بھی دھمکیوں کو جھٹلایا | ثمود | 54:23 |
| كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ وَ عَادٌۢ بِالْقَارِعَةِ | ثمود اور عاد (قبیلوں) نے اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھٹلایا | تاریخی آیت | 69:4 |
| فَاَمَّا ثَمُوْدُ فَاُهْلِكُوْا بِالطَّاغِیَةِ | پھرجہاں تک ثمود وکا تعلق ہے پس وہ آسمانی بجلی (گرج) سے ہلاک کر دئیے گئے | تاریخی آیت | 69:5 |
| فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ | فرعون اور ثمود کی؟ | کہانی | 85:18 |
| وَ ثَمُوْدَ الَّذِیْنَ جَابُوا الصَّخْرَ بِالْوَادِ۪ۙ | اور ثمود، جو وادی میں پتھروں کو تراشتے تھے؛ | ثمود | 89:9 |
| كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰهَا۪ۤۙ | ثمود (قبیلے) نے (سچائی کو) اپنے باغیانہ غرور سے جھٹلایا | تاریخی آیت | 91:11 |