اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                  The Moon-54 سورت القمر Ayah No-23 ایت نمبر

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِالنُّذُرِ
آسان اُردو ثمود (قبیلے والوں) نے بھی دھمکیوں کو جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ثمود کی قوم نے بھی تنبیہ کرنے والوں کو جھٹلانے کا رویہ اختیار کیا۔
ابو الاعلی مودودی ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا
احمد رضا خان ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا
احمد علی قوم ثمود نے بھی ڈرانے والوں کو جھٹلایا تھا
فتح جالندھری ثمود نے بھی ہدایت کرنے والوں کو جھٹلایا
طاہر القادری (قومِ) ثمود نے بھی ڈرسنانے والے پیغمبروں کو جھٹلایا،
علامہ جوادی اور ثمود نے بھی پیغمبروں علیھ السّلام کو جھٹلایا
ایم جوناگڑھی قوم ﺛمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا
حسین نجفی قومِ ثمود نے ڈرانے والوں (پیغمبروں(ع)) کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: And the Thamud belied the warnings.
M.M.Pickthall: (The tribe of) Thamud rejected warnings
Saheeh International: Thamud denied the warning
Shakir: Samood rejected the warning.
Yusuf Ali: The Thamud (also) rejected (their) Warners.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
قوم ثمود کے بارے میں