روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ جَعَلَ فِیْهَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیْرًا | ، اور اُس میں ایک بڑا چراغ (یعنی سورج) اور ایک چمکتا ہوا چاند بھی بنایا | شان باری تعالی | 25:61 |
| وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا | اور اللہ کی طرف اُس کے حکم سے (لوگوں کو) بلانے والا، اور روشنی دینے والا چراغ | آپﷺ کے بارے | 33:46 |
| وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا | اور اُن میں چاند کو نور (روشن) بنایا ہے اور سورج کو ایک چراغ بنایا ہے؟ | نوح ؑ | 71:16 |
| وَّ جَعَلْنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًا۪ۙ | اور ہم نے ایک روشن چراغ بنایا | عظیم خبر کے تناظر | 78:13 |