اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 22-پارہ نمبر              The Clans-33 سورت الحزاب Ayah No-46 ایت نمبر

وَّ دَاعِیًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذْنِهٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیْرًا
آسان اُردو اور اللہ کی طرف اُس کے حکم سے (لوگوں کو) بلانے والا، اور روشنی دینے والا چراغ
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اللہ کے حکم سے لوگوں کو اللہ کی طرف بلانے والے، اور روشنی پھیلانے والے چراغ ہو۔
ابو الاعلی مودودی اللہ کی اجازت سے اُس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر
احمد رضا خان اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلاتا او ر چمکادینے دینے والا ا ٓ فتاب
احمد علی اور الله کی طرف اس کے حکم سے بلانے اور چراغ روشن بنایا ہے
فتح جالندھری اور خدا کی طرف بلانے والا اور چراغ روشن
طاہر القادری اور اس کے اِذن سے اللہ کی طرف دعوت دینے والا اور منوّر کرنے والا آفتاب (بنا کر بھیجا ہے)،
علامہ جوادی اور خدا کی طرف اس کی اجازت سے دعوت دینے والا اور روشن چراغ بناکر بھیجا ہے
ایم جوناگڑھی اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے واﻻ اور روشن چراغ
حسین نجفی اور اللہ کی طرف اس کے حکم سے بلانے والا اور (رشد و ہدایت کا) روشن چراغ بنا کر بھیجا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And a summoner unto Allah by His command and an illuminating lamp.
M.M.Pickthall: And as a summoner unto Allah by His permission, and as a lamp that giveth light.
Saheeh International: And one who invites to Allah, by His permission, and an illuminating lamp.
Shakir: And as one inviting to Allah by His permission, and as a light-giving torch.
Yusuf Ali: And as one who invites to Allah's (grace) by His leave, and as a lamp spreading light.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت