روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذْ اَقْسَمُوْا لَیَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِیْنَۙ | جب اُنہوں نے قسم کھائی کہ ہم صبح ہی اس(باغ) کا پھل توڑلیں گے | جس کی اطاعت نہیں کرنی | 68:17 |
| فَاَصْبَحَتْ كَالصَّرِیْمِۙ | پھر وہ(باغ) ہو گیا جیسے کہ کٹی کھیتی(یعنی باغ اجاڑ دیا گیا ہے) | باغات والوں کی مثال | 68:20 |
| اَنِ اغْدُوْا عَلٰى حَرْثِكُمْ اِنْ كُنْتُمْ صٰرِمِیْنَ | (کہتے ہوئے) کہ اگر تم نے(پھل) توڑنا ہے تو سویرے سویرے اپنے کھیت (باغ) پر چلو | باغات والوں کی مثال | 68:22 |
| : |