اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-220 ایت نمبر

اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
آسان اُردو بے شک! وہی، صرف وہی، سنتا جانتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین رکھو کہ وہی ہے جو ہر بات سنتا ہر چیز جانتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
احمد رضا خان بیشک وہی سنتا جانتا ہے
احمد علی بیشک وہ سننے والا جاننے والا ہے
فتح جالندھری بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے
طاہر القادری بیشک وہ خوب سننے والا جاننے والا ہے،
علامہ جوادی وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے
ایم جوناگڑھی وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے
حسین نجفی بےشک وہ بڑا سننے والا، بڑا علم والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily He! He is the Hearer, the Knower.
M.M.Pickthall: Lo! He, only He, is the Hearer, the Knower.
Saheeh International: Indeed, He is the Hearing, the Knowing.
Shakir: Surely He is the Hearing, the Knowing.
Yusuf Ali: For it is He Who heareth and knoweth all things.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
اللہ باری تعالی کی شان اقدس