Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-221 ایت نمبر
| هَلْ اُنَبِّئُكُمْ عَلٰى مَنْ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیْنُؕ |
| آسان اُردو | کیا میں تمہیں بتاؤں کہ جن پرشیاطین نازل ہوتے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن لوگوں پر اترتے ہیں ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | لوگو، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اُترا کرتے ہیں؟ |
| احمد رضا خان | کیا میں تمہیں بتادوں کہ کس پر اترتے ہیں شیطان، |
| احمد علی | کیا میں تمہیں بتاؤں شیطان کس پر اترتے ہیں |
| فتح جالندھری | (اچھا) میں تمیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اُترتے ہیں |
| طاہر القادری | کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں، |
| علامہ جوادی | کیا ہم آپ کو بتائیں کہ شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں |
| حسین نجفی | کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Shall declare unto you upon whom the satans descend! |
| M.M.Pickthall: | Shall I inform you upon whom the devils descend? |
| Saheeh International: | Shall I inform you upon whom the devils descend? |
| Shakir: | Shall I inform you (of him) upon whom the Shaitans descend? |
| Yusuf Ali: | Shall I inform you, (O people!), on whom it is that the evil ones descend? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں
ایت نمبر210 کو ساتھ ملا لیں کہ قران شیطانوں نے نازل نہیں کیا