اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-222 ایت نمبر

تَنَزَّلُ عَلٰى كُلِّ اَفَّاكٍ اَثِیْمٍۙ
آسان اُردو وہ ہر جھوٹے گناہگار پر نازل ہوتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ ہر ایسے شخص پر اترتے ہیں جو پرلے درجے کا جھوٹا گنہگار ہو۔
ابو الاعلی مودودی وہ ہر جعل ساز بدکار پر اُترا کرتے ہیں
احمد رضا خان اترتے ہیں بڑے بہتان والے گناہگار پر
احمد علی ہر جھوٹے گناہگار پر اترتے ہیں
فتح جالندھری ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
طاہر القادری وہ ہر جھوٹے (بہتان طراز) گناہگار پر اترا کرتے ہیں،
علامہ جوادی وہ ہر جھوٹے اور بدکردار پر نازل ہوتے ہیں
ایم جوناگڑھی وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں
حسین نجفی وہ ہر جھوٹ گھڑنے والے گنہگار پر اترتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: They descend upon every calumniator, sinner.
M.M.Pickthall: They descend on every sinful, false one.
Saheeh International: They descend upon every sinful liar.
Shakir: They descend upon every lying, sinful one,
Yusuf Ali: They descend on every lying, wicked person,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

شیاطین کس پر نازل ہوتے ہیں