روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِّجِبْرِیْلَ فَاِنَّهٗ نَزَّلَهٗ عَلٰى قَلْبِكَ بِاِذْنِ اللّٰهِ | (آپؐ) کہیں : کون جبرئیل ؑ کا ایک دشمن ہے! پھر بے شک وہی ہے، اُس نے | ایک سوال ہے ، اور قرآن کے اوصاف | 2:97 |
| وَ مَا هُمْ بِضَآرِّیْنَ بِهٖ مِنْ اَحَدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ.... | اور وہ (لوگ)کسی کو بھی اللہ کی مرضی( حکم) کے بغیر، اس (علم) سے نقصان نہیں پہنچا سکتے... | جادو کے بارے | 2:102 |
| : | |||
| فَاِنْ لَّمْ تَفْعَلُوْا فَاْذَنُوْا بِحَرْبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ | پھر اگر تم (ایسا) نہیں کرتے ہو، تو پھر اللہ اور اُس کے رسولؐ کی طرف سے( تمہارے خلاف )جنگ کا اعلان ہے | سود کے بارے | 2:279 |
| فَانْكِحُوْهُنَّ بِاِذْنِ اَهْلِهِنَّ | پس اُن (خادمہ عورتوں) سے اُن کے مالکوں کی اجازت سے نکاح کرو، اور | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰہ | اورہم نے نہیں بھیجا کوئی رسول ماسوائے کہ اللہ کے حکم سے اُس (رسولؐ) کی اطاعت(فرمانبرداری) کی جائے | منافقین کے بارے | 4:64 |
| فَاَذَّنَ مُؤَذِّنٌۢ بَیْنَهُمْ اَنْ لَّعْنَةُ اللّٰهِ عَلَى الظّٰلِمِیْنَۙ | پھراُن کے درمیان ایک پکارنے والا پکارتاہے کہ ظالمین (نافرمانبرداروں) پر اللہ کی لعنت ہے، | اصھاب الجنت اور اصحاب النار | 7:44 |
| قَالَ فِرْعَوْنُ اٰمَنْتُمْ بِهٖ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ | فرعون نے کہا: کہ تم (خود ہی )اُس (اللہ) پر ایمان لے آئے ہو اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا ! | موسی اور فرعون | |
| وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكَ | اور جب آپؐ کے رب نے حکم دیا ک | قوم موسی | 7:167 |
| وَ اَذَانٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖۤ | اور اللہ اور اُس کے رسولؐ سے ایک عام اعلان ہے | حکم | 9:2 |
| عَفَا اللّٰهُ عَنْكَ١ۚ لِمَ اَذِنْتَ لَهُمْ | اللہ آپؐ کومعاف کرے! کہ آپؐ نے اُن (منافقین )کو (گھر میں بیٹھنے کی ) اجازت کیوں دی | تاریخی آیت | 9:42 |
| لَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ | جو لوگ اللہ پر اور یومِ آخرپر ایمان رکھتے ہیں وہ آپؐ سے رخصت نہیں مانگتے | تاریخی آیت | 9:44 |
| اِنَّمَا یَسْتَاْذِنُكَ الَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ | صرف وہی لوگ ہی آپؐ سے رخصت مانگیں گے جو اللہ | تاریخی آیت | 9:45 |
| وَ مِنْهُمْ مَّنْ یَّقُوْلُ ائْذَنْ لِّیْ وَ لَا تَفْتِنِّیْ١ؕ | اوراُن (منافقین)میں سے ہے جو کہتا ہے: کہ مجھے تو(گھر میں ہی ٹھہرنے کی) اجازت دیں اور مجھے فتنے (آزمائش)میں نہ ڈالو | تاریخی آیت | 9:49 |
| وَ یَقُوْلُوْنَ هُوَ اُذُنٌ١ؕ | اور کہتے ہیں: وہ صرف ایک سننے والا ہی (تو) ہے | جہاد پر نہ جانے والے | 9:61 |
| ١ؕ قُلْ اُذُنُ خَیْرٍ لَّكُمْ | آپؐ کہیں: ایک سننے والا (اُس چیز کا ، یعنی قرآن کا جو) تمہارے لیے بہتر ہے | جہاد پر نہ جانے والے | 9:61 |
| فَاسْتَاْذَنُوْكَ لِلْخُرُوْجِ | پھر وہ (منافق) آپؐ سے ( جنگ پر) نکلنے کی اجازت مانگیں ، | منافقین | 9:83 |
| اسْتَاْذَنَكَ اُولُوا الطَّوْلِ مِنْهُمْ | ، اُن (منافقین) میں سے مالدار آپؐ سے رخصت مانگ لیتے ہیں | منافقین | 9:86 |
| وَ جَآءَ الْمُعَذِّرُوْنَ مِنَ الْاَعْرَابِ لِیُؤْذَنَ لَهُمْ | اور خانہ بدوشوں میں سے کچھ (لوگ)بہانہ کرتے ہوئے آئے تاکہ اُن کو رخصت دے دی جائے | صحرائی بدو | 9:90 |
| اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ | الزام صرف ان لوگوں پرہے، جنہوں نے آپؐ سے رخصت مانگی | جہاد سے بھاگنے والے | 9:93 |
| قُلۡ آٰللّٰهُ اَذِنَ لَـكُمۡ اَمۡ عَلَى اللّٰهِ تَفۡتَرُوۡنَ | (آپؐ) کہیں: کیا اللہ نے تمہیں (ایسا کرنے کا)حکم دیاہے یا کیا تم اللہ پر(جھوٹ)گھڑتے ہو؟ | رزق کے بارے میں | 10:59 |
| یَوْمَ یَاْتِ لَا تَكَلَّمُ نَفْسٌ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ۚ | دن(جب وہ) آ جائے گا تو کوئی جاندار(نفس) بول نہیں سکے گاماسوائے ا للہ کی اجازت کے ؛ | عذاب آخرت کے بارے میں | 11:105 |
| ثُمَّ اَذَّنَ مُؤَذِّنٌ اَیَّتُهَا الْعِیْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ | پھرایک آواز دینے والے نے آواز دی:اوہ! اونٹ کے سوارو!بے شک تم واقعی چور ہو | یوسفؑ کی کہانی | 12:70 |
| فَلَنْ اَبْرَحَ الْاَرْضَ حَتّٰى یَاْذَنَ لِیْۤ اَبِیْۤ | پھر میں ہرگز (اس) زمین (جگہ) کو نہیں چھوڑوں گا حتی کہ میرا والد میرے لیے اجازت دے | یوسفؑ کی کہانی | 12:80 |
| بِاِذْنِ رَبِّهِمْ اِلٰى صِرَاطِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ | ، اُن کے رب کے حکم سے ایک طاقتور تعریف والے (یعنی اللہ) کے راستے کی طرف لائیں | کتاب الہی کا مقصد | 14:1 |
| وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ | اور جب تمہارے رب نے تمہیں کھلم کھلا کہا: اگر تم شکر کرو گے، تو واقعی تمہیں زیادہ(نعمتیں) دوں گا | موسیؑ کے بارے میں | 14:7 |
| خٰلِدِیْنَ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ؕ تَحِیَّتُهُمْ فِیْهَا سَلٰمٌ | وہ ان(باغات) میں اپنے رب کے حکم سے ہمیشہ رہیں گے، اور ان(باغات) میں ان کی خوش آمدید"سلام" (ہو گی) | ایمان اور نیک اعمال والے | 14:23 |
| تُؤْتِیْۤ اُكُلَهَا كُلَّ حِیْنٍۭ بِاِذْنِ رَبِّهَا١ؕ | ہر وقت اپنے رب کے حکم سے اپنا پھل دیتا ہو؟ | کلمہ طیبہ کی مثال | 14:25 |
| ثُمَّ لَا یُؤْذَنُ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا | پھر اجازت نہیں ہوگی اُن لوگوں کے لیے جو کفر کرتے ہیں | قیامت کے دن | 16:84 |
| قَالَ اٰمَنْتُمْ لَهٗ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْؕ | اُس(فرعون)نے کہا: تم اس پر ایمان لے آئے ہو اس قبل کے میں تمہیں اجازت دیتا | موسیؑ اور فرعون | 20:71 |
| یَوْمَئِذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ رَضِیَ لَهٗ قَوْلًا | اُس دن شفاعت فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے کہ جس کو رحمان نے اجازت دی اور اُس کے قول سے وہ راضی بھی ہو | یوم قیامت | 20:109 |
| فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ اٰذَنْتُكُمْ عَلٰى سَوَآءٍؕ | پھر اگر وہ پھرتے ہیں پھرآپﷺ کہیں: میں نے تو تمہیں برابری پر(یکساں) بتا دیا ہے | آپﷺ کے بارے | 21:109 |
| وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ یَاْتُوْكَ رِجَالًا | اور لوگوں میں حج کا اعلان کردو. وہ تمہارے پاس پیدل | ابراہیمؑ اور بیت اللہ | 22:27 |
| اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّهُمْ ظُلِمُوْا١ؕ | اجازت ہے ان لوگوں کے لئے جو لڑائی کرتے ہیں اس وجہ سے وہ ظلم(ناانصافی)کاشکار ہوئے، | ایک اصول | 22:39 |
| وَ یُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ١ؕ | اور وہ آسمان کو تھامے ہوا ہے کہ زمین پر(نہ) گر جائے ماسوائے اُس (اللہ) کے حکم سے | شان باری تعالی | 22:65 |
| فَاِنْ لَّمْ تَجِدُوْا فِیْهَاۤ اَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوْهَا حَتّٰى یُؤْذَنَ لَكُمْ١ۚ | اور اگر تم اُن(گھروں) میں کسی کو نہیں پاتے ہو، پھر بھی اُن (گھروں)میں داخل نہ ہونا | معاشرتی اداب | 24:28 |
| فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰهُ اَنْ تُرْفَعَ وَ یُذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ١ۙ | (یہ چراغ) گھروں میں ہے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُن (گھروں) کو بلند کیا جائے اور کہ اُس کے نام کا اُن (گھروں) میں ذکر ہو | شان باری تعالی | 24:36 |
| یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِیَسْتَاْذِنْكُمُ الَّذِیْنَ مَلَكَتْ اَیْمَانُكُمْ | اے ایمان والو! جو تمہاری ملکیت(نوکر) ہیں تمہاری اجازت طلب کریں | تین اوقات میں | 24:57 |
| فَلْیَسْتَاْذِنُوْا كَمَا اسْتَاْذَنَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ | تو پھر وہ اجازت طلب کریں جسطرح اجازت طلب کرتے تھے وہ جو اُن سے پہلے تھے. ا | محکم آیت | 24:59 |
| وَ اِذَا كَانُوْا مَعَهٗ عَلٰۤى اَمْرٍ جَامِعٍ لَّمْ یَذْهَبُوْا حَتّٰى یَسْتَاْذِنُوْهُ١ؕ | اور جب وہ اُس (رسولﷺ) کے ساتھ ایک جامع معاملے پر ساتھ ہوتے ہیں ہر گز نہیں جاتے حتی کہ اُس(رسولﷺ) کی اجازت لے لیں | مومنین کا وصف | 24:62 |
| اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَاْذِنُوْنَكَ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ١ۚ | . بے شک! وہ جو آپﷺ سے (مجمع سے جانے کی) اجازت مانگتے ہیں،یہی ہیں جو اللہ اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان رکھتے ہیں، | مومنین کا وصف | 24:62 |
| فَاِذَا اسْتَاْذَنُوْكَ لِبَعْضِ شَاْنِهِمْ | پھر جب وہ اپنے کسی کام کے لئے آپﷺ سے اجازت لیں تو | مومنین کا وصف | 24:62 |
| فَاْذَنْ لِّمَنْ شِئْتَ مِنْهُمْ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُمُ اللّٰهَ١ؕ | تو آپﷺ اُن میں سے جن کو چاہیں اجازت دے دیں اور آپﷺ اُن کے لئے اللہ سے معافی مانگیں | مومنین کا وصف | 24:62 |
| قَالَ اٰمَنْتُمْ لَهٗ قَبْلَ اَنْ اٰذَنَ لَكُمْ١ۚ | (فرعون نے) کہا: اس سے پہلے کہ میں تمہیں اجازت دیتا تم اُس (موسی ؑ) پر ایمان لے آئے ہو. | موسی ؑ اور فرعون | 26:49 |
| وَ یَسْتَاْذِنُ فَرِیْقٌ مِّنْهُمُ النَّبِیَّ | اور اُن میں سے ایک ٹولے نے تو نبی اکرمﷺ سے اجازت مانگ لی | جنگ خندق | 33:13 |
| اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْذَنَ لَكُمْ اِلٰى طَعَامٍ غَیْرَ نٰظِرِیْنَ اِنٰهُ١ۙ | ماسوائے کہ تمہیں کھانے کی اجازت دے دی جائے اور اس کے پکنے کا انتظار بھی نہ کرنا پڑے | ایمان والوں کو | 33:53 |
| وَ مِنَ الْجِنِّ مَنْ یَّعْمَلُ بَیْنَ یَدَیْهِ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ؕ | اور جنوں میں سے (اُس کو ہم نے دئیے) جواُس کے رب کی اجازت سے اُس (سلیمانؑ) کے آگے کام کرتے تھے | سلیمنؑ کے بارے | 34:12 |
| وَ لَا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ عِنْدَهٗۤ اِلَّا لِمَنْ اَذِنَ لَهٗ١ؕ | اور شفاعت اُس (اللہ) کے ہاں فاہدہ نہیں دے گی ماسوائے اُس شخص کے لیے ، اُس (یعنی اللہ) نے اُس(شفاعت کرنے والے) کو اجازت دے | اللہ کے سوا دوسروں کو کچھ سمجھنے والے | 34:23 |
| وَ مِنْهُمْ سَابِقٌۢ بِالْخَیْرٰتِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُؕ | اور اُن میں سے کچھ ہیں جو نیکی کے کاموں میں اللہ کے حکم سے، (دوسروں پر) سبقت لے جاتے ہیں. وہ (یعنی ایسا ہونا)، وہی ایک بہت بڑا فضل (مہربانی) ہے | کتاب الہی | 35:32 |
| وَ مَا كَانَ لِرَسُوْلٍ اَنْ یَّاْتِیَ بِاٰیَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ۚ | ؛ اور کسی رسول کے لیے بھی یہ (ممکن) نہیں تھا کہ وہ اللہ کے حکم کے بغیر ایک نشانی (معجزہ) لے آتا، | آپﷺ کو حکم | 40:78 |
| وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ اَیْنَ شُرَكَآءِیْ١ۙ قَالُوْۤا اٰذَنّٰكَ١ۙ مَا مِنَّا مِنْ شَهِیْدٍۚ | اور دن جب وہ ا ن کو پکارے گا: (کہ) میرے شریک کہا ں ہیں؟ وہ کہیں گے: ہم (اے اللہ) تیرے سامنے تسلیم کرتے ہیں،کہ ہم میں سے ایک بھی (اُن شریکوں کا) گواہ نہیں ہے | قیامت کے دن | 41:47 |
| اَمْ لَهُمْ شُرَكٰٓؤُا شَرَعُوْا لَهُمْ مِّنَ الدِّیْنِ مَا لَمْ یَاْذَنْۢ بِهِ اللّٰهُ١ؕ | کیا اُن (لوگوں)کے لیے (اللہ کے) شریک ہیں جنہوں نے اُن کے لیے مذہب سے جائز قرار دیاجس کے بارے اللہ نے اجازت نہیں دی ہے؟ | شرک | 42:21 |
| فَیُوْحِیَ بِاِذْنِهٖ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیٌّ حَكِیْمٌ | پھر وہ (رسول) وحی دیتا ہے اُس(اللہ) کی اجازت سے جو وہ (اللہ) چاہتا ہے. بے شک! وہ اعلی عقلمند ہے | وحی کے بارے | 42:51 |
| اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ یَّاْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْضٰى | ، ماسوائے اُس کے بعد کہ اللہ حکم دے جس کے لئے چاہے اور(اللہ) راضی بھی ہو | فرشتوں کی شفاعت | 53:26 |
| وَ لَیْسَ بِضَآرِّهِمْ شَیْئًا اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ | ؛ اور وہ (شیطان)اُن کو کسی چیز کا بھی نقصان نہیں دے سکتا ماسوائے کہ اللہ کا حکم ہو. | احکامات | 58:10 |
| مَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ | اور جو بھی کھجور کا درخت تم نے کاٹ دیا یا اُس کو اُس کی جڑوں پر کھڑے رہنا دیا، پس اللہ کے حکم سے ہی تھا، اور تاکہ وہ فاسقین (نافرمانبرداروں) کو رسواء کرے | اہل کتاب میں سے کافرین کی جلاوطنی | 59:5 |
| مَاۤ اَصَابَ مِنْ مُّصِیْبَةٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ یَهْدِ قَلْبَهٗ | اللہ کے حکم کے سوا کوئی مصیبت نہیں پڑتی ہے. اور جو کوئی اللہ پر ایمان رکھتا ہے، تو وہ اُس کے دل کوہدایت دیتا ہے | (پھر مصیبت کے حالات میں) | 64:11 |
| وَ لَا یُؤْذَنُ لَهُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ | اور نہ ہی اُن کو اجازت دی جائے گی (کہ) پھر وہ عذر(بہانہ) کریں | یوم الفصل | 77:36 |
| یَوْمَ یَقُوْمُ الرُّوْحُ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ صَفًّا لَّا یَتَكَلَّمُوْنَ اِلَّا مَنْ اَذِنَ لَهُ الرَّحْمٰنُ وَ قَالَ صَوَابًا | (اُس)دن جب روح اور فرشتے قطاروں (صفوں)میں کھڑے ہوں گے، وہ بات نہیں کر سکیں گے، ماسوائے جس کو کہ رحمان نے اجازت دی، اور وہ سیدھی بات کرے گا | شان باری تعالی | 78:38 |
| وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ | اور اپنے رب کا فرمانبردار اور ڈرا ہوا ہو گا | قیامت کی ابتدا | 84:2 |
| وَ اَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَ حُقَّتْۙ | اور اپنے رب کا فرمانبردار اور ڈرا ہوا ہو گا | قیامت کی ابتدا | 84:5 |
| تَنَزَّلُ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ الرُّوْحُ فِیْهَا بِاِذْنِ رَبِّهِمْ١ۚ مِنْ كُلِّ اَمْرٍۙۛ | نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے، تمام احکامات سے | لیل القدر | 97:4 |