روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اَوَ لَا یَعْلَمُوْنَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ | کیا اور وہ(بنی اسرائیل ) نہیں جانتے (کہ) بے شک اللہ جانتا ہے ،جو وہ (بنی اسرائیل)چھپاتے ہیں اورجو وہ ظاہر کرتے ہیں ؟ | بنی اسرائیل کے بارے میں | 2:77 |
| اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ | جو لوگ اپنے مال کو رات اور دن خفیہ اور اعلانیہ( ﷲ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں، پھر واقعی اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے | صدقات کے بارے | 2:274 |
| ١ۙ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ | ، تو وہ ( اللہ ) جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں | شان باری تعالی کہ اللہ جانتا ہے تم اپنے اپ کو چھپاو یا کپڑوں سے ڈھانپ لو۔ | 11:5 |
| وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً | اور وہ خفیہ اور اعلانیہ ، خرچ کرتے ہیں اُس(مال) سے جو ہم نے اُن کو دیا ہو، | اول الباب | 13:22 |
| وَ یُنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً | اور ہم نے ان کو جو رزق دیا ہے اس میں سے پوشیدہ طور پر بھی اور علانیہ بھی (نیکی کے کاموں میں) خرچ کریں | ایمان والوں کو حکم | 14:31 |
| رَبَّنَاۤ اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَ مَا نُعْلِنُ١ؕ | ہمارے رب! بے شک! تُو جانتا ہے جو ہم چھپاتے ہیں اور جو ہم ظاہر کرتے ہیں. | ابراہیم ؑ کی دعا | 14:38 | وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ | اور اللہ! وہ (تو)جانتا ہے جو تم (انسان)چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو | شان باری تعالی | 16:19 |
| لَا جَرَمَ اَنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ١ؕ | واقعی، کہ اللہ جانتا ہے جو وہ (مشرک)چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں | اللہ کو واحد معبود نہیں مانتے | 16:23 |
| وَ یَعْلَمُ مَا تُخْفُوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ | ، اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو، | سلیمانؑ کی فوج اور ملکہ سبا | 27:25 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَیَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ | اوربے شک! آپﷺ کا رب واقعی جانتا ہے جو ان(لوگوں) کے سینے چھپاتے ہیں، اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں. | شان الہی | 27:74 |
| وَ رَبُّكَ یَعْلَمُ مَا تُكِنُّ صُدُوْرُهُمْ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ | اور آپﷺ کا رب جانتا ہے جو اُن کے سینے چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں | مشرکین کے تناظر میں | 28:68 |
| وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً | اوروہ اُس سے جو ہم نے اُن کو(رزق) دیا ہوا ہے خفیہ اوراعلانیہ خرچ کرتے ہیں، | ایک تجارت کے اُمیدوار ہیں جو ہر گز ناکام(ختم)نہیں ہوتی ہے | 35:29 |
| فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْ١ۘ اِنَّا نَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ | پھر اُن(مشرکین) کی باتیں آپﷺ کو غم زدہ نہ کریں. بے شک! ہم جانتے ہیں جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں | مشرکین کا قول | 36:76 |
| وَ اَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَیْتُمْ وَ مَاۤ اَعْلَنْتُمْ | اور میں جانتا ہوں اُس کو جو تم چھپاتے ہو اور جو تم اعلانیہ کرتے ہو؟ | دوستی کے احکامات | 60:1 |
| یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ١ؕ | وہ جانتا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے،اور وہ جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اورجو تم اعلانیہ کرتے ہو | شان باری تعالی | 64:4 |
| ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًاۙ | پھربے شک! میں نے اُن کے لئے اعلانیہ کہا، اور میں نے اُن کے لئے خفیہ بھی کہا، ایک راز کے طور پر | نوح ؑ | 71:9 |