اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 14-پارہ نمبر              The Bee-16 سورت النحل         Ayah No-19 ایت نمبر

وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا تُسِرُّوْنَ وَ مَا تُعْلِنُوْنَ
آسان اُردو اور اللہ! وہ (تو)جانتا ہے جو تم (انسان)چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو تم چھپ کر کرتے ہو، اور وہ بھی جو تم علی الاعلان کرتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی حالانکہ وہ تمہارے کھلے سے بھی واقف ہے اور چھپے سے بھی
احمد رضا خان اور اللہ جانتا ہے جو چھپاتے اور ظاہر کرتے ہو،
احمد علی اور الله جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو اور جو تم ظاہر کرتےہو
فتح جالندھری اور جو کچھ تم چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو سب سے خدا واقف ہے
طاہر القادری اور اللہ جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو،
علامہ جوادی اور اللہ ہی تمہارے باطن و ظاہر دونوں سے باخبر ہے
ایم جوناگڑھی اور جو کچھ تم چھپاؤ اور ﻇاہر کرو اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے
حسین نجفی اللہ وہ (سب کچھ) جانتا ہے جو کچھ تم چھپاتے ہو اور جو کچھ ظاہر کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And Allah knoweth that which ye keep secret and that which ye publish.
M.M.Pickthall: And Allah knoweth that which ye keep hidden and that which ye proclaim.
Saheeh International: And Allah knows what you conceal and what you declare.
Shakir: And Allah knows what you conceal and what you do openly.
Yusuf Ali: And Allah doth know what ye conceal, and what ye reveal.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
اللہ باری تعالی کی ذات اقدس کے بارے میں
انسان کے لیے اللہ کی بے شمار نعمتیں