Chapter No 17-پارہ نمبر   ‹             The Pilgrimage-22 سورت الحج  ›Ayah No-57 ایت نمبر
| وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا فَاُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ۠ |
| آسان اُردو | اور جو لوگ کفر کرنے والے اور ہماری آیات کو جھٹلانے والے ہوں گے، پھر یہی(لوگ) ہیں (کہ) اُن کے لئے ایک مہلک(شرمناک) عذاب ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ہے، تو ایسے لوگوں کے لیے ذلت والا عذاب ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جنہوں نے کفر کیا ہو گا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا اُن کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا |
| احمد رضا خان | اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتیں جھٹلائیں ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے، |
| احمد علی | اورجو منکر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا سو انکے لیے ذلت کا عذاب ہے |
| فتح جالندھری | اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے رہے ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا |
| طاہر القادری | اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا تو انہی لوگوں کے لئے ذلت آمیز عذاب ہوگا، |
| علامہ جوادی | اور جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور ہماری آیتوں کی تکذیب کی ان کے لئے نہایت درجہ کا رسوا کن عذاب ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لئے ذلیل کرنے والے عذاب ہیں |
| حسین نجفی | اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کیلئے رسوا کن عذاب ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And those who disbelieved and belied Our signs--then these! for them will be a torment ignominous. |
| M.M.Pickthall: | While those who disbelieved and denied Our revelations, for them will be a shameful doom. |
| Saheeh International: | And they who disbelieved and denied Our signs - for those there will be a humiliating punishment. |
| Shakir: | And (as for) those who disbelieve in and reject Our communications, these it is who shall have a disgraceful chastisement. |
| Yusuf Ali: | And for those who reject Faith and deny our Signs, there will be a humiliating Punishment. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے